Durre Samin Farsi

Durre Samin Farsi

Collection

مع نقل صوتی (ٹرانسلٹریشن)، اُردو ترجمہ اور فرہنگ

2 Books
UR

دو جلدوں پر مشتمل اس مجموعہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے فارسی زبان کے الہامی اشعار، منظومات ، متفرق اشعار کو اصل فارسی الفاظ، نیچے انگریزی ہجوں میں نقل صوتی  یعنی ٹرانسلٹریشن کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، ہر شعر کے نیچے اس کا بامحاورہ اُردو ترجمہ  بھی لکھا گیا ہے۔ مختلف دیدہ زیب رنگوں سے سجائی گئی کتابت سےمنظوم کلام کو سمجھنا مزید سہل بنادیا گیا ہے۔ اس مجموعہ میں وہ اشعار بھی شامل کئے گئے ہیں جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے دیگر اساتذہ زبان کے درج فرمائے ہیں اور سب سے آخر پر فرہنگ/ گلوسری تیارکرکے پیش کی گئی ہے ۔ الغرض یہ مجموعہ جتنا دیدہ زیب ہے، اتنا ہی اس کی وجہ سے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے پاکیزہ فارسی منظوم کلام کو پڑھنا،سمجھنا اور استفادہ کرنا آسان کردیا گیا ہے۔


Books in Durre Samin Farsi

درثمین فارسی (جلد اوّل)

درثمین فارسی (جلد اوّل)

UR
منظوم کلام
Read Book →