Language: UR
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ Sanamorfarin 78934 I I PATIE 1866
نام کتاب: مرتب: اشاعت باراول ( انڈیا ) اشاعت لهذا بار دوم (انڈیا): تعداد: مطبع: ناشر اردو کی کتاب اول مولانا محمد حمید کوثر $2008 $2017 1000 فضل عمر پرنٹنگ پریس قادیان نظارت نشر و اشاعت قادیان ضلع گورداسپور، پنجاب، انڈیا،143516 Compiled by: First edition India: Name of the Book: Urdu ki ktab-e-Awwal Muhammad Hameed Kousar 2008 Present edition India: 2017 Quantity: 1000 Printed at: Published by: Fazl-e-Umar Printing Press Qadian Nazarat Nashr-o-Isha,at Qadian Dist; Gurdaspur, Punjab, India, 143516
بسم اللہ الرحمن الرحیم |▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ افتتاحیه اردو کی کتاب اول اُن طلباء کو پیش نظر رکھ کر تیار کی گئی ہے جو کہ جامعہ احمدیہ میں داخلہ لیتے ہیں.یہ طلباء ہندوستان کے مختلف صوبہ جات سے آتے ہیں اور اردو سے بالکل ناواقف ہوتے ہیں.البتہ قرآن مجید ناظرہ جانتے ہیں.اس لئے بالکل ابتدائی طریقہ تدریس کو نظر انداز کرتے ہوئے سلسلہ تدریس حروف ھجاء سے شروع کیا گیا ہے.طلباء کو تاکید کی جاتی ہے کہ اپنے استاذ کی مدد سے ہر حرف کی شناخت اور اُس کا تلفظ اچھی طرح سے سیکھ لیں اسے بار بار پڑھیں اور لکھیں.اگر محنت کریں گے اُردو پڑھنا اور لکھنا جلد سیکھ جائیں گے.ان شاء اللہ تعالیٰ.محمد حمید کوثر (پرنسپل جامعہ احمدیہ قادیان ) ا اردو میں استاد اور عربی میں استاذ کہا جاتا ہے
1 ز ض.ما اُردو کی کتاب اوّل: بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ حُرُوف هجاء ).) *) ج چ ح ڈ ز ٹ +) خ b ر ; b ر س ش ص ظ ع غ ل ق ک گ ن ی و 1
اُردو کی کتاب اوّل: اردو کے زائد حروف هجاء اردو کے حروف ہجاء میں عربی کے حروف ہجاء سے چھ حروف زیادہ ہیں.ان کو اچھی طرح پہچان لیں اور اپنے استاذ کی مدد سے ان میں سے ہر حرف کا تلفظ سیکھ لیں.b ر ٹ ژ چ گ ////// ۲
اُردو کی کتاب اول : حروف ملا کر پڑھنے اور لکھنے کی مشق نیچے لکھے ہوئے الفاظ پر غور کیجئے.ان میں سے ہر لفظ حروف ہجاء سے شروع ہو رہا ہے.جی اردو میں کچھ الفاظ الف پر مڈ ڈال کر بنائے جاتے ہیں.اور کچھ بغیر مذ کے لکھے جاتے ہیں دونوں کی مثالیں یہ ہیں : آ آج آؤ آقا آزادی آدمی آٹا آپ آسمان آخرت آدم آگ آندھی الله اکبر ابراہیم اسماعیل اسحاق احمد ابوبکر اسلام اردو احمدیت امرتسر امیر //////// ٣
اُردو کی کتاب اوّل: بات باب باپ بادل بادشاہ بازار باغ باہر بجلی برکت بچہ بحر بدن باورچی باتونی پاک پاپ پاس ہوتا پارلیمنٹ پاؤں پاره پاکٹ پکڑنا پانی پبلک پہنچنا /////////
اُردو کی کتاب اوّل: توبه تحفہ تار تقویٰ تخت تقریر تاجر تالاب تکلیف تبلیغ تلوار ٹانگ مخ ٹوکری ٹکرانا ٹالنا ٹٹیسٹ ٹاٹ ٹن ٹیکٹ ٹماٹر ٹکڑا ///////// ////// ۵
اُردو کی کتاب اوّل: ثواب ثالث ثُرَيَّا ثقيل شعبان ثانی ثمر ثبوت ثاقب ثابت شیاب ثمین ج جامعہ جنت جوان جگنو جمعہ جانور جگہ جمع حج جہنم.له جنگ ۶ ///////// //////
اُردو کی کتاب اول : V چاند چائے چابی چار چور چلنا چوہا چرواہا چارپائی چوک چاک چاول 2 حافظ حرف حساب حق حاضر حج حالت حاکم حرام حقیقت حضرت //////// ////// L ////// /////////
اُردو کی کتاب اول : خ خاص خاله خاکسار خالد خالی خدمت خون خوف خضاب خاطر خاطر خاک دال داخل دانت دجال درد دکان دور دعا دوست دشمن دل دماغ
اُردو کی کتاب اوّل: b ڈاکٹر ڈر ڈسک ڈاک ڈوب ڈولی ڈھول ڈاکو ڈال ڈنڈا ڈیوٹی ڈانٹ ز ذوالجلال ذوالقرنین ذائقہ ذہانت وريت ذره ذکر ذخیره ذہین ذبح ذوالحج ذریعہ ////
اُردو کی کتاب اوّل: ر ربّ راستہ رات رحمان رحیم روس رُوح رسول رزق رولی رسالہ رنگ b یہ حرف عام طور پر لفظ (کلمہ ) کے درمیان آتا ہے لڑائی اکڑنا مڑنا لڑکا کپڑا پڑھ موڑ کوڑا چوڑائی دور توڑ کڑک ////// /////// /////////
اُردو کی کتاب اوّل : ز زبان زخم زلزله زمین زمزم زہر زبور زور زحمت زنده زنگار زرده ژ ژالہ ژالہ باری ژند ٹیلی ویژن ////// 11
اُردو کی کتاب اول : س سات سال سامان سانپ سانس سائنس سورج سوال سنتره سچ سایه سیاه ش شاباش شاخ شاگرد شامل شب شخص شام شور شربت شیر شکایت شکست /// ۱۲
صابن صاحب اُردو کی کتاب اوّل: ص صاحب صاف صبح صدر صدقہ صراط 28 ض ہب صورت ليب ضعیف ضدی ضائع ضرورت ضعیف ضامن ضال ضبط ضروری ضیافت ضلع ضرر ۱۳
: اُردو کی کتاب اوّل : b طاعون طلاق طاقت طالب طب طباعت طبیعت طرح طوطا طفل طریق طلوع ظن ظاہر ظہور ظ ظلمت ظہر ظہرانہ ظلم ظل ظرافت ظافر ( پاپ ) (کامیاب) ۱۴
اُردو کی کتاب اوّل: ع عادت عدل عالم عاشق عبرت عبارت عبادت عثمان عذاب عرب عراق عمارت غ غار غائب غبار غذا غرض غزل غفلت غرور غلط غیبت ۱۵ /////
اُردو کی کتاب اوّل: ف فاتحہ فارسی فاسد فاقہ فاطمه فائل فالج فتح فجر فتوى فرض ق قابو قادیان قاضی قانون قبلہ قبول قتل قدم قوم قرآن قربان قوت ۱۶
اُردو کی کتاب اوّل: کب کبوتر گزنه کچا کرسی کاغذ کافر کارڈ کام کل گ گائے گل گیت گاڑی گہرا گال گردن گرام گرده گردان گپ گرجا ۱۷ ///
اُردو کی کتاب اول : ل لال لاہور لائق لب لباس لندن لحاف لڑکا لشکر لکڑی لنگڑا لنگر خانہ م مرد میدان مالک مد بنہ ماں ماچس مہنگا مبارک محبت مسجد /////// ۱۸
نازل اُردو کی کتاب اول : ن نبی نفس نفع نور نائب نیا ناک ناخن نبض نیند نظر , وارث وجود وقف وقت ورق وضو ہت وکیل ولی وہ وہاں ویران /////// ۱۹
اُردو کی کتاب اوّل: ہاتھ ہاتھی ہار ہاروت ہارون ہانڈی ہائی سکول بہیہ ہڈی ہرا پیچکی ہجرت قائم ء شوشہ بنا کر یا حرف کے اوپر ء کو لکھا جاتا ہے جگائے لطائف ملائم چائے پرائے بنائے پاؤں حقائق داؤ جلاؤ دائره ///////// /////// ///// /////////
اُردو کی کتاب اوّل: ی یاد یا جوج یاقوت یعقوب یقین یزید يسوع یوم یوسف یورپ یہود یونس اسے بڑی 'ے کہا جاتا ہے.عموما یہ لفظ کے آخر میں لکھی جاتی ہے.ک ج ٧٧ J → مثالیں = کے اک = = = II نے لله C ہے ے = کرے ت ے = روتے ج ا ت ے = جاتے ک = 2 چ ل ت ے = کہتے چلتے س و ت ے = سوتے دوڑ ت ے = دوڑتے ////// ۲۱ /////////
اُردو کی کتاب اوّل: حروف کو ملا کر الفاظ کی ادائیگی مثالیں : ھ کو ملا کر بجھ بنتا ہے بھوک بھاری بھارت بھارت بھول پ کو ملا کر کچھ بنتا ہے مثالیں پھول پھٹ پھر پھل ۲۲
اُردو کی کتاب اوّل: D + تھ بنتا ہے مثالیں تھالی : تھپکی تھوڑا تھوک D + بنتا ہے مثالیں ٹھنڈا ٹھیک ٹھوکر ٹھہر + ج + D چھ بنتا ہے مثالیں : جھوٹ جھنڈا ۲۳ جھک /////
چ + D مثالیں چھ اُردو کی کتاب اوّل: بنتا ہے چھاتی چھپ چھٹی ک + 2 D مثالیں б بنتا ہے کھوا هود کھانا کھانسی کھال D + , مثالیں : دھویا دھوکہ دھ بنتا ہے دھوبی دھرم ۲۴
D + b اُردو کی کتاب اوّل: ڈھ بنتا ہے مثالیں : ڈھول ڈھارس ڈھال ڈھنگ ڈھیر گ مثالیں : D + گھر بنتا ہے گھنٹی گھوڑا گھاس گھٹا گھنٹی ل (غُيَّه ) اردو میں نون غنہ ہے.یہ آدھا نون کہلاتا ہے.اس کے درمیان میں نقطہ نہیں ہوتا.اس کا تلفظ اچھی طرح سیکھ لیں.ہاں کہاں جہاں یہاں وہاں ///////// ۲۵
اُردو کی کتاب اول : الله اللہ تعالیٰ نے زمین اور آسمان کو پیدا کیا.وہی ہمارا خالق اور مالک ہے.اُس نے انسان کے لئے ہر وہ چیز پیدا کی جس کی اُسے ضرورت تھی.سانس لینے کے لئے ہوا، پینے کے لئے پانی اور کھانے کے لئے ہر قسم کے رزق کا انتظام کیا.آپ جانتے ہیں، اللہ نے انسان کو کیوں پیدا کیا؟ اس لئے کہ انسان اللہ تعالیٰ کی عبادت کرے اور اُس کی اطاعت وفرمانبرداری کرے.۲۶ ///////
زمین پیدا سانس آسمان عبادت || = اُردو کی کتاب اوّل: مشق ا حروف ملا کر لکھنے کا طریق ز م ی ی , = || - = || E II ن س 1 G " آ س م 1 اس سبق کو خوشخط لکھیں.مندرجہ بالاطریق پر آپ بھی اپنی کاپی پر الفاظ لکھیں - ۲۷ //////// -۲
اُردو کی کتاب اوّل: حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک صحابی نے مدینہ میں گھر بنوایا.حضور نے اُس مکان کو دیکھا اُس میں کھڑ کی تھی.آپ نے صحابی سے پوچھا یہ کس لئے رکھی ہے؟ اُس نے جواب دیا ، تاکہ ادھر سے ٹھنڈی ہوا آئے.آپ نے فرمایا: اگر تم نے اسے اس نیت سے بنایا ہوتا کہ اذان کی آواز سُنا کروں گا تو تمہیں ثواب ملتا.ہوا تو آہی جاتی.یت سے یہ علم ہوا کہ ہر کام کے پہلے صحیح نیت کرنے سے ثواب ملتا ہے.///////// ۲۸
اُردو کی کتاب اوّل: مشق ا حروف ملا کر لکھنے کا طریق ح ض ز 1 1 ز || حضرت اذان آواز ز انه ص ح ا ی -۲ اس سبق کو خوشخط لکھیں ۳- آپ بھی اپنی کاپی پر الفاظ لکھیں ///////// = ////// ۲۹ ///// زمانه صحابی
: اُردو کی کتاب اوّل: قیامت تک باقی رہنے والا کرکٹ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے زمانے میں مورخہ ۱۵ فروری ۱۹۰۱ء کو تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیان میں کرکٹ کا میچ ہوا.حضور کے ایک بیٹے نے جو اس وقت بچے تھے ، حضور سے پوچھا، ابا آپ کرکٹ دیکھنے کیوں نہیں گئے؟ حضور نے فرمایا: وہ تو کھیل کر واپس آجائیں گے مگر میں وہ کرکٹ کھیل رہا ہوں جو قیامت تک باقی رہے گا.۱ سوال: بتائیے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی قیامت تک باقی رہنے والی کرکٹ سے کیا مراد ہے؟ G G G G G G
اُردو کی کتاب اوّل: مشق حروف کو ملا کر لکھنے کا طریق ی ٹ ل ى ا ل ی ٹ +) = = = ق ی = :) = بیٹے کھیل کرکٹ باقی قیامت - ).).-1 ق یا -۲- اس سبق کو خوشخط لکھیں کم از کم دس الفاظ اپنی کاپی پر لکھیں ۳۱ ////////
اُردو کی کتاب اوّل : انگور کھتے ہیں ایک لومڑی نے دیکھا کہ باغ میں انگور کی ایک بہت اونچی بیل ہے اور اُس پر انگور لگے ہوئے ہیں.لومڑی کے منہ میں پانی بھر آیا اور اُس نے بہت اُچھل کود کی ،مگر انگوروں کے گچھے تک نہ پہنچ سکی.آخر تنگ آکر کہنے لگی ، چھوڑو یہ انگور کھٹے ہیں.اس میں کوئی مزا نہیں ہے.سچ ہے ہاتھ نہ پہنچا تو انگور کھٹے ہیں.GGGGGG ////// ۳۲
اُردو کی کتاب اوّل: مشق ا حروف ملا کر لکھنے کا طریق 1 غ ن ز 0 ا || || || = = باغ مزا ا - چ D b ل اچھل ل و م ر ی = لومڑی -۲- اس سبق کو خوشخط لکھیں ڑ آپ بھی اس طرح کی کوئی ایک کہانی لکھیں ٣٣
اُردو کی کتاب اوّل : لومڑی کی ہوشیاری ایک کو کہیں سے روٹی کا ٹکڑا لے آیا.وہ اُسے اپنی چونچ میں پکڑ کر ایک درخت کی شاخ پر بیٹھا تھا.اور اُسے کھانے ہی لگا تھا کہ ایک لومڑی آگئی وہ چاہتی تھی کہ کسی بھی طرح روٹی کا ٹکڑا کوے سے چھین لے.اُس نے عقل سے کام لیا اور کوے سے کہنے لگی : اے کوے تو گانا بہت اچھا گاتا ہے.کوئی گیت سنا.کو اگانے لگا اور جونہی اُس نے چونچ کھولی روٹی زمین پر گر پڑی.لومڑی نے جلدی سے وہ روٹی اُٹھالی اور کہنے لگی : بس کر میں نے اپنا مقصد حاصل کر لیا اب گانے کی کوئی ضرورت نہیں.ویسے بھی تیری آواز بہت بُری ہے جس کوسُن کر میرے سر میں درد ہونے لگتا ہے.اس کہانی سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ کوئی کام ، یا فیصلہ کرنے سے پہلے اپنی عقل استعمال کرنی چاہئے.دوسروں کی باتوں میں نہیں آنا ۳۴ چاہئے.////////
-1 ع +) چ ر , اُردو کی کتاب اوّل: مشق حروف ملا کر لکھنے کا طریق ق b *) ل -..= = 22 = - ٹ ی ۲- اس سبق کو خوشخط لکھیں -۳ = = آپ بھی اس طرح کی کوئی ایک کہانی لکھیں عقل ٹکڑا چونچ گاتا روٹی /////// ۳۵ ///////
اُردو کی کتاب اوّل: رنگوں کے نام سفید ابیض کالا ہرا پیلا لال نیلا سیاه سبز زرد سرخ آسمانی ۳۶ 777 ///////
اُردو کی کتاب اول : سمت بتائیے اگر میں اُس سمت منہ کر کے کھڑا ہوں ، جس طرف سے سورج نکلتا ہے تو میرے سامنے مشرق میرے پیچھے مغرب ہوگا میری دائیں جانب جنوب اور بائیں جانب شمال ہوگا.شمال مشرق ۳۷
اُردو کی کتاب اول : آقا کا ارشاد آپ کے نام وامل لي من لدانت سلطنا تصييرا لندن بسم الله الة المال تحمله وتصلى على رَسُولِهِ الكريم وعلى عبده المسيح الموعود خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو التامر 28-9-2006 مکرم پرنسپل صاحب جامعہ احمد سید قادیان السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاته آپ کی طرف سے جامعہ احمدیہ قادیان کے طلباء کی ڈائریاں موصول ہوئیں.جزاکم اللہ احسن الجزاء طلباء کو ہدایت کر دیں کہ مندرجہ ذیل امور کو سامنے رکھ کر اپنی روزانہ کی ڈائری لکھا کریں.اور پھر ہر ماہ کی ڈائری میں جہاں جہاں کمی نظر آئے طلباء کو ان خامیوں کو دور کرنے کی ہدایت کیا کریں.(1) نماز تہجد روزانہ ادا کیا کریں.(2) قرآن کریم کے کم از کم ایک پارہ کی تلاوت ہر روز کیا کریں ( آج ۳۸ //////
: اُردو کی کتاب اوّل : کل تو رمضان کے مبارک ایام ہیں.جتنا زیادہ تلاوت کی توفیق ملے اتنا ہی بہتر ہے.) (3) جامعہ کی پڑھائی کے علاوہ حضرت اقدس مسیح موعود کی کتب کا کم از کم ایک گھنٹہ روز مطالعہ کیا کریں.(4) ایک گھنٹہ جنرل نالج کے لیے صرف کیا کریں.(5) روز ایک گھنٹہ کوئی نہ کوئی کھیل ضرور کھیلا کریں.اللہ تعالیٰ آپ کو طلباء کی بہترین رنگ میں تربیت کرنے کی توفیق بخشے.طلباء کو سلسلہ کے لیے مفید وجود بنائے اور وہ مستقبل میں جماعتی ضروریات پوری کرنے والے ہوں.اللہ آپ سب کے ساتھ ہو.آمین والسلام خاکسار ۳۹ خليفة المسيح الخامس
اُردو کی کتاب اول: حضرت امیر المؤمنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے نام ایک طالب علم کی درخواست دُعا بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمده و نصلى على رسوله الكريم وعلى عبده المسيح الموعود از جامعه احمد یہ قادیان تاریخ بخدمت عالیہ سیدنا ومولانا حضرت امیر المؤمنین نصرہ اللہ نصرا عزیزا ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ پیارے آقا کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور حضور اید کم اللہ کو تمام مقاصد عالیہ میں فائز المرامی عطا فرماتا چلا جائے.آمین.سیدی !! خاکسار اسی سال اپنی زندگی وقف کر کے جامعہ احمدیہ میں داخل ہوا ہے.اور ناچیز نے پیارے آقا کا مکتوب گرامی پڑھ لیا ہے.جس کے مطابق: جامعہ احمدیہ کے ہر طالب علم کو ہر روز تہجد ادا کرنی ہے.حضور /////// -1
: اُردو کی کتاب اوّل : اقدس نے اپنے ایک اور خطاب میں جامعہ کے ہر طالب علم کے لئے آٹھ رکعت تہجد ادا کرنا لازمی قرار دیا ہے.اس ارشاد کو بھی خاکسار نے سن لیا ہے.-۲ قرآن کریم کے ایک پارہ کی تلاوت ہر روز کرنی ہے.جامعہ کی پڑھائی کے علاوہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی کتب کا کم از کم ایک گھنٹہ ہر روز مطالعہ کرنا ہے.-۴- ایک گھنٹہ جنرل نالج کے لئے صرف کرنا ہے.- روزانہ ایک گھنٹہ کوئی نہ کوئی کھیل ضرور کھیلنا ہے.سیدی!! دعا کی عاجزانہ درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ خاکسار کو مذکورہ ارشادات مبارکہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس عاجز کو ایک کامیاب خادم سلسلہ بنا دے.آمین.والسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاته ام حضور کا ادنی خادم نام متعلم جامعہ احمدیہ قادیان
اُردو کی کتاب اول: جامعہ کے طلباء کی دعا اے ہمارے قادر ومطلق خدا، تو ہمیں عالم با عمل بنادے.اے ہمارے بچے بادشاہ تو ہمیں دُنیا کی تمام فکروں سے فارغ البال کر کے صرف اپنی عبادت اور اپنی مخلوق کی خدمت کے لئے وقف فرما دے.آمین.مشق : ا.اس دعا کو زبانی یاد کریں.اسے اپنی کا پیوں میں خوشخط لکھیں.۳- استاذ اس کی املاء لکھوائے ۴۲ /////////