Language: UR
بانی سلسلہ احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوٰۃ والسلام کی تحریرات میں حضرت رسول مقبول محمد ﷺ کے محامد و محاسن جس انداز میں بیان کئے گئے ہیں اس کی نظیر امت محمدیہ کی تیرہ سو سالہ تاریخ میں نہیں ملتی ، اس مجموعے کا مطالعہ آپ ؑ کے عشق رسول ﷺ کے لازوال اور والہانہ جذبہ کی جھلکیاں پیش کرتا ہے جسے مکرم بشیر الدین الٰہ دین صاحب نے نہایت محنت اور عرق ریزی سے اقتباسات کو یکجا کرکے مرتب کیا ہے۔ درود و سلام اور محاسن و محامد کے بیان سے مزین اس گلدستہ کو حیدر آباد بھارت سے دیدہ زیب انداز میں 1986ء میں طبع کیا گیا تھا۔
آدمی زاد تو کیا چیز فرشتے بھی تمام مدح میں تیری وہ گاتے ہیں جو گا یا ہم نے صل الله السالم محامد خاتم النین نذرانۂ دُرود و سلام بزبانِ مبارك سیدنا حضرت مرزا غلام اندی موعود و مہدی معہود علیہ السلام مُرتبه بشیر الدین الہ دین
آدمی زاد تو کیا چیز فرشتے بھی تمام مدح میں تیری وہ گاتے ہیں جو گا یا ہم نے محامدها W نذرانہ درود و سلام بزبانِ مبارک سید نا حضرت مرزا غلام احمدی وجود دارهای موجودها السلام مرتبه بشیر الدین اله دین
وہ پیشوا ہمارا جس سے ہے اور سارا نام اس کا ہے حمل دلبر مرا یہی ہے کلام حضرت مسیح موعود )
بسم الله الرحمن الحيمة پیش لفظ بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ حضرت مرزا غلام احمدقادیانی مسح موعود و جہد کی مشہور علیہ الصلوۃ والسلام کی تحریرات میں حضرت رسول مقبول محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے محامد و محاسن ہیں انداز میں بیان کئے گئے ہیں اُس کی نظیر امت محمدیہ کی تیرہ سوسالہ تاریخ میں نہیں ملتی جس سے آپ کے عشق رسول کا ارفع و اعلیٰ مقام کا ثبوت ملتا ہے اسی جذبے کے نتیجے میں نہایت والہانہ انداز میں آپ نے درود وسلام کا نذرانہ دربار نبوی میں پیش کیا ہے جس کی ایک مختصر جھلک اس کتابچہ میں دیکھی جاسکتی ہے.بشیر الدین الہ دین صاحب نے نہایت محنت اور عرق ریزی سے ان اقتباسات کی یکجائی تشکیل کا کام سرانجام دیا ہے جو حضرت مسیح موعود کے جذبہ عشق رسول کی عکاسی کرتے ہیں.اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر دے اور ان کی آ) کاوش کو شرف قبولیت عطا فرماتے ہوئے اس کتابچہ کو نافع الناس بنائے.آمین خاکسار مرزا وسیم احمد امیر جماعت احمد دیه قاریان ۲۴ دسمبر ۶۱۹۸۹
የ፡
سب.بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ گزارش سے پہلے عاجز اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہے کہ اس نے محض اپنے فضل اور رحم سے اور حضرت مسیح موعود علیہ السّلام کے عربی قصیدہ " يَا عَيْنَ نَيَضِ اللهِ " کے صدقے میں خاکسار کو محامد خاتم النبیین اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے درود و سلام کو شائع کرنے کی توفیق دی ہے.فَالْحَمدُ لِلَّهِ عَلَى ذلِك.عاجز محترم صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب دام ظلہ کا بے حد ممنون ہے کہ آنمحترم نے اس کتاب کا پیش لفظ لکھ کر عاجز کی ہمت افزائی فرمائی.اور محترم ناظر صاحب دعوة و تبلیغ کا شکریہ ادا کرتا ہے جنہوں نے اس کی اشاعت کی منظوری عطا کی.نیز مکرم مولوی حمید الدین صاحب شمس کا بھی مشکور ہے کہ انہوں نے حوالہ جات کی اصل کتب سے مطابقت اور تصحیح میں اعانت فرمائی.اسی طرح خاکسا اپنے نہایت ہی قریبی اعزہ و اقرباء کا منون ہے جنہوں نے اس کتاب کے شائع کرنے میں مالی معاونت فرمائی.فجزاهم الله احسن الجزاء.آخر میں عاجہ اپنے والدین، تین بڑے بھائی سیٹھ فاضل الہ دین صاحب، سیٹھ مسیح الدین الہ دین صاحب ، سیٹھ نور الدین الہ دین صاحب اور بڑے بہنوئی سیٹھ فاضل کرم علی صاحب اور اپنے داماد عزیزم محمد بشارت علی صاحب نیز اپنی
۶ بڑی بھ اور محترمہ فاطمہ بائی صاحبہ بنت محترم سیٹھ عبد اللہ الہ دین صاحب مرحوم نے الله محترم میشه فافضل الدین صاحب مرحوم (جو ۳۱ دسمبر ۱۹۸۵ء کو لاہور میں وفات پاگئیں ) کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے درخواست دُعا کرتا ہے.دُعا کریں کہ اللہ تعالے اس عاجز کو زیادہ سے زیادہ مزید خدمات دینیہ بجالانے کی توفیق دیتا چلا جائے اور انجام بخیر کرے.آمین : خاکسار بشیر الدین اله دین مکان نمبر 8-1/ 25-6-23 ہری ہاؤ لی.حیدر آباد - 500265 آندھرا پردیش )
بسم الله الرحمن الرحيمية محمد ونصلى على رسوله الكرير ANTENNه الا الله محمد رسول الله اظهار حقیقت از قلم حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ علی سلام " اور مجھ پر اور میری جماعت پر جو الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم رسول شد صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین نہیں مانتے یہ ہم پر افتراء عظیم ہے.ہم جس قوت ، یقین و معرفت اور بصیرت کے ساتھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم الانبیاء مانتے اور یقین کرتے ہیں اس کا لاکھواں حصہ بھی وہ لوگ نہیں مانتے." ) الحكم ، ار مارچ نشانه ) ( خدا تعالے خوب جانتا ہے کہ میں اسلام کا عاشق اور جاں نثار غلام حضرت سید الانام کا ہوں یہ آئینہ کمالات اسلام مشهد ۳ مطبوعه ۸۹۳اند) مجھے بہت لایا گیا ہے کہ تمام دینوں میں سے دین اسلام ہی سچا
ہے.مجھے فرمایا گیا ہے کہ تمام ہدایتوں میں سے صرف قرآنی ہدایت ہی صحت کے کامل درجہ پر اور انسانی ملاوٹوں سے پاک ہے.مجھے سمجھایا گیا ہے کہ تمام رسولوں میں سے کامل تعلیم دینے والا اور اعلی درجہ کی پاک اور پر حکمت تعلیم دینے والا اور انسانی کمالات کا اپنی زندگی کے ذریعہ اعلی نمونہ دکھانے والا صرف حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم ہیں.اور مجھے خدا کی پاک اور مطہر وحی سے اطلاع دی گئی ہے کہ میں انس کی طرف سے مسیح موعود اور مہدی معہود اور اندرونی و بیرونی اختلافات کا حکم ہوں " د اربعین نمبر اول صفحه ۳ مورخہ ۲۳ جولائی تشنه )
اِنَّ اللهَ وَمَلَئِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ياَيُّهَا الذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تسليماه (الاحزاب : آیت ۵۷) اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ.اللّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى الِ مُحَمَّدِ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ.زندہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پس میں ہمیشہ تعجب کی نگاہ سے دیکھتا ہوں کہ یہ عربی نبی جس کا نام محمد ہے (ہزار ہزار درود اور سلام اس پر ) یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے.اس کے عالی مقام کا انتہا معلوم نہیں ہو سکتا.اور اس
کی تاثیر قدسی کا اندازہ کرنا انسان کا کام نہیں.افسوس کہ جیسا حق شناخت کا ہے اُس کے مرتبہ کو شناخت نہیں کیا گیا.وہ تو جب جو دنیا سے گم ہو چکی تھی وہی ایک پہلوان ہے جو دوبارہ اس کو دنیا میں لایا.اس نے خدا سے انتہائی درجہ محبت کی " (حقیقة الوحی ملا) اص رضی اللہ علیہ کم کی روانی تو بہ نیت تراشتے وو ہے اللہ جل شانہ نے آن حضرت صلی اللہ علیہ کو تم کو صاحب خاتم بہت یا یعنی آپ کو افاضہ کمال کے لئے مہر دی جو کسی اور نبی کو ہر گز نہیں دی گئی.اسی وجہ سے آپ کا نام خاتم النبین ٹھہرا.یعنی آپ کی پیروی کمالات نبوت بخشتی ہے.اور آپ کی توجہ روحانی بی تراش ہے.اور یہ قوت قدسیہ کسی اور نبی کو نہیں ملی.یہی معنی اس حدیث کے ہیں کہ علماء اُمَّتِي كَانْبِيَاءِ بَنِي إِسْرَائِيلَ یعنی میری امت کے محکماء بنی اسرائیل کے نبیوں کی طرح ہوں گے.اور بنی اسرائیل میں اگرچہ بہت نبی آئے مگر اُن کی نبوت موسی کی پیروی کا نتیجہ نہ تھا بلکہ وہ نبوتیں براہ راست خدا کی ایک موہت تھیں.حضرت موسیٰ کی پیروی کا اس میں ایک ورنہ کچھ دخل نہ تھا " و حقیقۃ الوحی مه حاشیہ )
آل حضر میں لی اللہ علیہ کم کے بعد فیضانات احسانات خدا وہی خدا ہے جس نے قرآن کو نازل کیا اور میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیجا.جس کے مدارج اور مراتب سے دُنیا بے خبر ہے یعنی سید نا حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم.یہ عجیب ظلم ہے کہ جاہل اور نادان لوگ کہتے ہیں کہ عیسی آسمان پر زندہ ہے.حالانکہ زندہ ہونے کے علامات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وجود میں پاتا ہوں.وہ قد اجس کو دنیا نہیں جانتی ہم نے اس خدا کو اس نبی کے ذریعہ سے دیکھ لیا.اور وہ وحی الہی کا دروازہ جو دوسری قوموں پر بند ہے ہمارے پر محض اسی نبی کی برکت سے کھولا گیا.اور وہ معجزات جو غیر تو میں صرف قصتوں اور.اور کہانیوں کے طور پر بیان کرتی ہیں ہم نے اس نبی کے ذریعہ سے وہ معجزات بھی دیکھ لئے.اور ہم نے اس نبی کا وہ مرتبہ پایا جس کے آگے کوئی مرتبہ نہیں.مگر تعجب کہ دنیا اس سے بے خبر ہے.ھدا تو ہمیں یہ ترغیب دیتا ہے کہ تم اس رسول کی تکامل پیروی کی برکت سے تمام رسولوں کے متفرق کمالات اپنے اندر جمع کر سکتے ہو ؟ چشم مسیحی ص۲۳ تا ۲۵۰
۱۲ " حضر ت ا ال ا ل کو علاوہ کسی کونہیں بلا وہ اعلیٰ درجہ کا نور جو انسان کو دیا گیا یعنی انسان کامل کو ، وہ ملائک میں نہیں تھا نجوم میں نہیں تھا.قمر میں نہیں تھا.آفتاب میں بھی نہیں تھا.وہ زمین کے سمندروں اور دریاؤں میں بھی نہیں تھا.وہ لعل اور یاقوت اور زمرد اور الماس اور موتی میں بھی نہیں تھا.غرض و کسی چیز ارضی و سماوی میں نہیں تھا.صرف انسان میں تھا یعنی انسان کامل میں جس کا اتم اور اکمل اور اعلیٰ اور ارفع فرد ہمارے سید و مولی است الانبیاء سيد الاحياء محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم ہیں.سو وہ نور اس انسان کو دیا گیا.اور حسب مراتب اس کے تمام ہم رنگوں کو بھی یعنی ان لوگوں کو بھی جو کسی قدر وہی رنگ رکھتے ہیں.اور یہ شان اعلیٰ اور اکمل اور اتم طور پر ہمارے سید ہمارے مولا ہمارے ہادی بنی امی صادق مصدق محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم میں پائی جاتی تھی " ( آئینہ کمالات اسلام م ) نت ” مجھے بتایا گیا ہے کہ تمام دینوں میں سے دین اسلام ہی سچا ہے.
۱۳ مجھے فرمایا گیا ہے کہ تمام ہدایتوں میں سے صرف قرآنی ہدایت ہی صحت کے کامل درجہ پر اور انسانی ملاوٹوں سے پاک ہے.مجھے سمجھایا گیا ہے کہ تمام رسولوں میں سے کابل تعلیم دینے والا اور اعلی درجہ کی پاک اور پر حکمت تعلیم دینے والا اور انسانی کمالات کا اپنی زندگی کے ذریعہ سے اعلیٰ نمونہ دکھلانے والا صرف حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم ہیں " (ارجین اص) " اب شفیع صرف آن حضرت صلی اللہ علیہ حکم ہیں نوع انسان کے لئے روئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن.اور تمام آدم زادوں کے لئے اب کوئی رسول اور شفیع نہیں مگر محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم.سو تم کوشش کرو کہ سچی محبت اس جاہ وجلال کے نبی کے ساتھ رکھو.اور اس کے غیر کو اس پر کسی نوع کی بڑائی مت دو تا آسمان پر تم نجات یافتہ لکھے جاؤ.اور یاد رکھو کہ نجات وہ چیز نہیں جو مرنے کے بعد ظاہر ہو گی.بلکہ حقیقی نجات وہ ہے کہ اسی دنیا میں اپنی روشنی دکھلاتی ہے.نجات یافتہ کون ہے ؟ وہ جو یقین رکھتا ہے جو خُدا سچ ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس میں اور تمام مخلوق میں درمیانی شفیع ہے.اور آسمان کے نیچے نہ اس کے ہم مرتبہ کوئی اور رسول ہے اور نہ قرآن کے ہم مرتبہ کوئی اور کتاب ہے.اور کسی کے لئے خُدا نے نہ چاہا کہ وہ ہمیشہ زندہ رہے.
۱۴ مگر یہ برگزیدہ نبی ہمیشہ کے لئے زندہ ہے.موسیٰ نے وہ متاع پائے ہیں کو قرون اولی کھو چکے تھے.اور حضرت محمد صلے اللہ علیہ وسلم نے وہ متاع پائے جس کو موسیٰ کا سب کہ کھو چکا تھا.اب محمدی سلسلہ موسوی سلسلہ بہا درجہ بڑھ کر " دکشتی نوح مسا) برکات درود کے متعلق رویا ایک رات اس عاجز نے اس کثرت سے درود شریف پڑھا کہ دل و جان معطر ہو گیا.اسی رات خواب میں دیکھا کہ فرشتے آب زلال کی شکل پر نور کی مشکیں اس عاجز کے مکان میں لئے آتے ہیں.اور ایک نے اُن میں سے کہا کہ یہ وہی برکات ہیں جو تو نے محمد کی طرف بھیجی تھیں صلی اللہ علیہ وسلم (براہین احمدیہ جلد چهارم صفحه ۵۴۴ حاشیه در حاشیہ نمبر) ایک مرتبہ ایسا اتفاق ہوا کہ درود شریف کے پڑھنے میں یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے میں ایک زمانہ تک مجھے بہت استغراق رہا.کیونکہ میرا یقین تھا کہ خدا تعالیٰ کی راہیں نہایت دقیق ہیں.وہ بجز وسیلہ نبی کریم کے مل نہیں سکتیں.جیسا کہ خدا فرماتا ہے وَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلة تب ایک مدت کے ہی کشم بات میں میں نے دیکھا کہ دو سقے یعنی ماشکی آئے اور ایک اندرو نای راست
۱۵ سے اور ایک بیرونی راہ سے میرے گھر میں داخل ہوئے ہیں اور اُن کے کاندھوں پر نور کی مشکیں ہیں.اور کہتے ہیں هَذَا بِمَا صَلَّيْتَ عَلَى مُحَمَّد (حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۲۸ ) تلقین درود شریف انحنت کے احستان کویاد کرکے درود بھیجنے کا ارشاد "اے لوگو ! اس محسن پر درود بھیجو جو خداوند رحمن و متان کی صفات کا مظہر ہے.کیونکہ احسان کا بدلہ احسان ہی ہے.اور میں دل میں آپ کے احسانات کا احساس نہیں اس میں یا تو ایمان ہے ہی نہیں.یا پھر وہ اپنے ایمان کو تباہ کرنے کے درپے ہے ؟ د اعجاز اسیح صفحه ۳-۴ ) درود شری کے احترام کی تاکید شرائط بیعت میں شرط سوم یہ کہ بلاناغہ پنچ وقتہ نماز موافق حکم خدا اور رسول کے ادا کرتا رہے گا.اور حتی الوسع نماز تہجد کے پڑھنے اور اپنے نبی کریم
14 صلی الہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے اور ہر روز اپنے گناہوں کی معافی مانگتے اور استغفار کرنے میں مداومت اختیار کرے گا.اور دلی محبت سے خدا تعالیٰ کے احسانوں کو یاد کر کے اس کی حمد اور تعریف کو اپنا ہر روزہ درد بنائے گا " اشتهار ۱۲ جنوری شده ) تلقین درود شریف درود شریف وی بہتر ہے کہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کی زبان مبارک سے نکلا ہے اور وہ یہ ہے اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلى إبْرَاهِيمَ وَعَلَى اِلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.اللهمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكَنتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَميدٌ مَجِيدٌ.جو الفاظ ایک پرہیز گار کے منہ سے نکلتے ہیں اُن میں ضرور کسی قدر برکت ہوتی ہے.پس خیال کر لینا چاہیئے کہجو پرہیز گاروں کا سردار اور نبیوں کا سپہ سالار ہے اس کے منہ سے جو لفظ نکلے ہیں وہ کسی نت در بزرگ ہوں گے.غرض سب اقسام درود شریف سے یہی درود زیادہ مبارک ہے.یہی اس عاجزہ کا (مکتوبات احمدیہ جلد اول صفحہ ۱۸) ورد ہے "
حدیث شریف عن أبي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّى عَلَى وَاحِدَةً صلى اللهُ عَلَيْهِ عَشرا.(صحیح مسلم ) ترجمہ : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، جو شخص مجھ پر ایک بار درود بھیجے گا، اللہ تعالے اُس پر دس بارہ درود بھیجے گا.ه
14 نذرانہ دو دو سلام الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مُلكِ يَوْمِ الدِّينِ وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيّدِ وَلْدِ أَدَمَ سَيّدِ الرُّسُلِ وَالْأَنْبِيَاءِ اَصْفَى الْأَصْفِيَا مُحَمد خَاتَمِ النَّبِيِّينَ وَالِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ " (کرامات الصادقين " الف " ) (ترجمہ).تمام تعریفیں خدا کے لئے ثابت ہیں.جو تمام عالموں کا پر دردگار حمن، رحیم ، جزا و سمنرا کے دن کا مالک ہے.اور درود و سلام ہو تمام نسل آدم اور جمیع انبیاء ورسل کے سردار اور جملہ برگزیدوں میں سے بزرگ تر محمدصلی اللہ علیہ وسلم خس اتم النبیین پر اور آپ کے سب آل و اصحاب پر.الْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعَلَمِيْنَ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِنَا وَ رَسُوْلِنَا مُحَة خَاتَمِ النَّبِيِّينَ - رَبِّ أَمْطِرُ مَطَرَ السُّوءِ عَلَى مُكَذِّبِيهِ وَ اجْعَلْنَا مِنَ الْمَنْصُورِينَ" (كرامات الصادقين )
(ترجمہ).تمام تعریفیں خدا کے لئے ثابت ہیں جو تمام عالموں کا پر ور دگار ہے اور سلامتی ہو ہمارے آقا اور رسول اور خاتم النبین محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر.اے میرے رب! آپ کے مکذبین پر عذاب نازل کر اور ہمیں غلبہ پانے والوں میں شامل فرما.か الْحَمْدُ لِلهِ وَالسَّلَامُ عَلَى قَوْمٍ مُّوْجِهِ سِيَّمَا عَلَى إِمَامٍ الْأَصْيَاءِ وَسَيّدِ الْأَنْبِيَاءِ مُحَمَّدِ اِلْمُصْطَفَى وَالِهِ وَاَ اجمعين " و ازالہ اوہام ص ) واصحابه (ترجمہ).تمام تعریفیں خُدا کے لئے ثابت ہیں اور سلامتی ہو تکالیف برداشت کرنے والی قوم پر خاص طور پر برگزیدوں کے امام اور انبیاء کے سردار محمد مصطفے " اور آپ کی سب آل اور اصحاب پر.الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيّدِ رُسُلِهِ وَصَفْوَة أَحِبَّتِهِ وَخِيَرَتِهِ مِنْ خَلْقِهِ وَ مِنْ مكُلِّ مَا زَرَهُ وَبَرَمَ وَخَاتَمِ أَنْبِيَائِهِ وَفَخْرِ أَوْلِيَائِهِ سَيّدِنَا وَ إِمَا مِنَا وَ نَبِيِّنَا مُحَمَّدِ الْمُصْطَفَى الَّذِي هُوَ شَمْسُ الله لِتَنْوِيرِ قُلوبِ اَهْلِ الْأَرْضِينَ وَالِهِ وَصَحْبِهِ وَكُل
M من أَمَنَ وَاعْتَصَمَ بِحَبْلِ اللَّهِ وَاتَّلَى وَجَمِيهِ عِبَادِ اللَّهِ نور الحق ص ) الصَّالِحِينَ " (ترجمہ) تمام تعریفیں خدا کے لئے ثابت ہیں جو تمام عالموں کا پروردگار ہے اور درود اور سلام ہے اس کے نبیوں کے سردار پر جو اس کے دوستوں میں سے برگزیدہ اور اس کی مخلوق اور ہر ایک پیدائش میں سے پسندیدہ اور خاتم الانبیاء اور فخر اولیاء ہے ہمارا سید ہمارا امام نبی محمد مصطفے جو زمین کے باشندوں کے دل روشن کرنے کے لئے خدا کا آفتاب ہے.اور سلام اور درود اس کی آل اور اس کے اصحاب پر اور ہر ایک پر جو مومن اور حبل اللہ سے پنجہ مارنے والا اور متقی ہو.ایسا ہی خدا کے تمام نیک بندوں پر سلام ! * اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الْمُحْسِنِ الْمَتَانِ جَالِي الْأَحْزَانِ وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ اِمَامِ الْإِنْسِ وَالْجَانِ طَيِّبِ الْجَنَانِ قَائِدِ الْجَنَانِ وَالسَّلَامُ عَلَى أَصْحَابِهِ الَّذِيْنَ سَعَوْا إِلَى عُيُونِ الإِيْمَانِ كَالظَّمَانِ وَنُورُ وا نِي وَقَتِ تَرْوِيقِ اللَّيَالِي بِنَيْرِ الْمَالِ الْعَمَلِ وَتَكْمِيْلِ الْعِرْنَانِ وَالِهِ الذِينَ هُمْ لِشَجَرَةِ النُّبُوَّةِ وَالْأَعْضَانِ وَ لِشَامَّةِ النَّبِيِّ كَالرَّيْحَانِ " د نور الحق حصہ دوم ما ( ترجمہ ).اس خدائے محسن کا شکر ہے جو احسان کرنے والا اور غموں
۲۲ کو دور کرنے والا ہے اور اس کے رسول پر درود اور سلام جو انس اور جن کا امام اور پاک دل اور بہشت کی طرف کھینچنے والا ہے.اور ان کے ان اصحاب پر سلام جو ایمان کے چشموں کی طرف پیاسہ کی طرح دوڑے اور گمراہی کی اندھیری راتوں میں علمی اور عملی کمال سے روشن کئے گئے.اور اس کی آل پر درود جو نبوت کے درخت کی شاخیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قوت شامہ کے لئے ریحان کی طرح ہیں." " ។ الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ مُحَمَّدٍ وَالِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ " (جنگ مقدس م۳ ) (ترجمہ) - تمام تعریف میں خدا کے لئے ثابت ہیں جو تمام عالموں کا پر وردگار ہے.اور درود اور سلام ہو اس کے رسول محمد (صلی اللہ علی وکم ، اور آپ کی تمام آل اور اصحاب پر.(6 الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى خَيْرِ رُسُلِهِ مُحَمَّدٍ وَ الِهِ وَاَصْحَابِهِ اَجْمَعِيْنَ : (حقیقة الوحی ص )
۲۳ (ترجمہ).تمام تعریفیں خدا کے لئے ثابت ہیں جو تمام عالموں کا پر درد گار ہے اور درود اور سلام ہو خدا کے رسولوں میں سے سب سے بہتر محمدصلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپؐ کے سب آل اور اصحاب پر.اَلْحَمْدُ لِلّهِ رَبّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلى رَسُولِهِ مُحَمَّدٍ وَ الِهِ وَاَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ : ( الوصیت من ) (ترجمہ) - تمام تعریفیں خدا کے لئے ثابت ہیں جو تمام عالموں کا پروردگار ہے اور درود و سلام ہو اس کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ کے سب آل اور اصحاب پر.4 اَلْحَمْدُ لِلَّهِ وَالصَّلوةَ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُوْلِهِ مُحَمَّدِ بِالْمُصْطَفَى أَفْضَلِ الرُّسُلِ وَخَيْرِ الْوَرى سَيِّدِ كل مَا فِي الْأَرْضِ وَالسَّمَاءِ : ( نزول المسيح منها ) (ترجمہ).تمام تعریفیں خدا کے لئے ثابت ہیں اور درود وسلام ہو اُس کے رسول محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر جو تمام رسولوں سے افضل اور تمام مخلوق سے بہتر اور زمین و آسمان میں موجود ہر چیز کے سردار ہیں.
مه دارم الْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ خَاتَمِ النَّبِيِّنَ " ( تریاق القلوب مش۳ ) (ترجمہ).تمام تعریفیں خدا کے لئے ثابت ہیں جو تمام عالموں کا پروردگار ہے اور سلامتی ہو اُس کے رسول خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم پر الحمدُ للهِ مَوْلَى النَّعَمِ وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيّدِ الرُّسُلِ وَسِرَاجِ الْأَمَمِ وَأَصْحَابِهِ الْهَادِينَ الْمَهْدِينَ وَالِهِ الطَّاهِرِينَ الْمُطَهَّرِينَ : ) متن الرحمن مث ) ( ترجمہ ).تمام تعریف میں خُدا کے لئے ثابت ہیں جو سب نعمتوں کا مالک ہے اور درود و سلام ہو رسولوں کے سردار اور امتوں کے چراغ و حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، اور ہدایت یافتہ اور ہدایت دینے والے آپ کے اصحاب اور طاہر و مظہر آپ کی آل پر.۱۲ الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ السَّمَوتِ العُلى وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ
۲۵ عَلَى مُحَمَّد خَيْرِ الرُّسُلِ وَ انْضِلِ كُلِّ مَنْ ارْسِلَ إِلَى الْوَرَى وَاَصْحَابِهِ الطَّيِّبِينَ وَالِهِ الطَّاهِرِينَ وَكُلَّ مَنْ تَبِعَهُ تبلیغ رسالت جلد سوم ).واثقی (ترجمہ).تمام تعریفیں خُدا کے لئے ثابت ہیں جو بلند آسمانوں کا رب ہے اور درود و سلام ہو محمد صل اللہ علیہ وسلم پر جو سب رسولوں سے بہتر اور مخلوق کی طرف بھیجے گئے تمام رسولوں سے افضل ہیں اور آپ کے طیب اصحاب اور پاکباز آل پر اور ہر اس شخص پر جو آپ کی پیروی کرے اور تقوی اخیت سیار کرنے سلامتی ہو.۱۳ الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ وَخَيْرِ خَلْقِهِ وَ اَفْضَلِ رُسُلِهِ مُحَمَّدٍ وَ الِهِ وَ أَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ : تبلیغ رسالت جلد سوم مث ) (ترجمہ) - تمام تعریفیں خدا تعالیٰ کے لئے ثابت ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے.اور درود وسلام ہو خدا کی تمام مخلوقات میں سے بہتر اور اس کے سب رسولوں سے افضل رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ کی جملہ آل اور اصحاب پر.۱۴ والصلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى خَيْرِ الرُّسُلِ وَتُقْبَةِ التَّعْبِ
مُحَمَّدٍ خَاتَمِ النَّبِيِّنَ وَشَفِيعِ الْمُذْنِبِيْنَ وَأَفْضَلِ الأولِينَ وَالْآخِرِينَ وَالِهِ الطَّاهِرِينَ الْمُطَهَّرِينَ وَاَصْحَابِهِ الَّذِينَ هُمْ اِيَاتُ الحَقِّ وَحَبَّةَ اللهِ عَلَى الْعَلَمِينَ وَ عَلى كُلِّ عَبْدِ مِنْ عِبَادِهِ الصَّالِحِينَ " انجام آتھم ).(ترجمہ).اور درود و سلام ہو رسولوں میں سے بہتر اور چنیدہ وجودوں میں سے بھی چین سیده و برگزیدہ حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم پر جو خاتم النبیین اور گناہگاروں کے شفیع اور تمام اولین اور آخرین سے افضل ہیں.اور آپ کے طاہر و مظہر آل پر اور آپ کے ان صحابہ پر جو حق تعالیٰ کے نشانات اور تمام جہانوں پر اللہ تعالیٰ کی محبت ہیں.اور (اسی طرح درود وسلام ہو ) خدا کے ہر ایک نیک اور صالح بندے پر.۱۵ وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ وَمَقْبُولِهِ مُحَمَّدٍ خَيْرِ الرُّسُلِ وَخَاتَمِ النَّبِينَ : ( اتمام المحجبة من) ( ترجمہ ).اور درود وسلام ہو اس (خدا) کے رسولِ مقبول (محمد صلی اللہ علیه وسلم) پر جو غیر اکثر مسل اور خاتم النبیتی ہیں.
14 والصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى السَّيّدِ الكَرِيمِ الْجَلِيلِ الطَّيِّبِ خَاتَمِ الأَنْبِيَاءِ وَنَخْرِ الْمُرْسَلِينَ " م ر آئینہ کمالات اسلام من ۴۳ ) (ترجمہ).اور درود و سلام ہو تمام معززوں اور پاکبازوں کے سردار اور تمام رسولوں کے فخر خاتم الانبیاء (صلی اللہ علیہ وسلم ) : 16 وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيْدِ رُسُلِهِ وَخَاتَمَ انْبِيَاءِ وَاِمَامِ اَوْلِيَاءِ وَسُلَالَةِ الوارِ وَالْبَابِ ضِيَاءِ الرَّسُولِ النبي الأتي المُبَارَكِ د آئینہ کمالات اسلام هنا ) ( ترجمہ ).اور درود وسلام ہوں رسولوں کے سردار اور انبیاء کی شہر اور اولیاء کے امام اور خدا کے نور اور اس کی ضیاء کے اصل اور جو ہر اس رسول نبی آتی پر جو مبارک وجود ہے.IA الصلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيّدِ الرُّسُلِ وَخَاتَمِ الْأَنْبِيَاءِ
۲۸ مُحَمَّدِ المُصْطَفَى الَّذِي هُوَ سَيدُ قَوْمِ انْكَسَرَتْ إِرَادَتُهُمُ الْبَشَرِيَّةُ وَأزِيلَتْ حَرَكاتُهُمُ الطَّبْعِيَّةُ وَجَرَتْ فِي بو الطيهِمُ الْاَبْحُرُ الرُّوْحَانِيَّة " كرامات الصادقين ملا) (ترجمہ) - درود وسلام ہوں رسولوں کے سردار اور خاتم الانبیاء محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر جو ایسی قوم کا سردار ہے جن کے بشری اراد سے ٹوٹ گئے اور طبعی حرکات ( تقاضے، زائل کر دئیے گئے اور ان کے باطن میں روحانی سمندر جاری ہو گئے." 19 وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى نَبِيِّنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَ الِهِ وَ أَصْحَابِهِ وَجَمِيعِ عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِيْنَ " (ازالہ اوهام ) (ترجمہ).اور درود وسلام ہو ہمارے نبی اور ہمارے آقا محمد رصلی اللہ علیہ وسلم ، اور آپ کی آل اور اصحاب اور خدا کے تمام نیک بندوں پر.۲۰ الصلواةُ وَالسَّلَامُ عَلَى خَاتَمِ الرُّسُلِ الَّذِي اقْتَضَى م لبويه أن تُبْعَثَ مِثْلُ الأَنْبِيَاءِ مِنْ أُمَّتِهِ وَ أن
۲۹ تور وتُشير الله انْقِطَاعِ هَذَا الْعَالَمِ اشْجَارُهُ وَلَا تُخْفى دَ شَادُهُ وَلَا تَغِيْبَ تِذْكَارُهُ : " ) ( الهدفى من ترجمہ.درود اور سلامتی ہو اس خاتم ال سل پر جس کی ختم نبوت نے اس بات کا تقاضا کیا کہ اس کی امت میں سے انبیاء کی مانند لوگ مبعوث کئے جائیں اور اس کے درخت اِس دنیا کے منقطع ہونے تک روشنی اور کھیل دیں اور آپ کے آثار مٹ نہ جائیں اور آپ کا ذکر غائب نہ ہو.(٢١ "وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى خَيْرِ رُسُلِهِ وَافْضَلُ انْبَيَائِهِ وَسُلَالَةِ أَصْغَيَائِهِ مُحَمَّدِ وَالْمُصْطَفَى الَّذِي يُصَلَّى عَلَيْهِ الله وَمَلَكَتْهُ وَالْمُؤْمِنُونَ الْمُقَرَّبُونَ " اشتهار تبلیغ رسالت جلد دوم ص ۱۲) (ترجمہ).اور درود و سلام ہو سب رسولوں سے بہتر اور تمام انبیا سے افضل اور برگزیدہ بندوں کے اصل محمد مصطفے صلی اللہ علی وسلم پر جس پر نکلا اور اس کے فرشتے اور تمام مقرب مومن درود بھیجتے ہیں.۲۲ و الصلوة والسلامُ عَلَى رَسُولِهِ النَّبي الأمي محمد احمد الذي كان اسماء هذان اول اسماء : نجم الي من)
۳۰ ( ترجمہ ).رسول اُمتی پر درود اور سلام ہو جس کا نام محمدؐ اور احمد ہے.یہ دونوں نام اس کے وہ ہیں کہ جب حضرت آدم کے سامنے تمام چیزوں کے نام پیش کئے گئے تھے تو سب سے اول یہی دو نام پیش ہوئے تھے ٢٣ وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِم سَيّدِ الرُّسُلِ وَ نُورِ الْأُمَمِ وَخَيْرِ الْبَرِيَّةِ وَاَصْحَابِهِ الْهَادِينَ الْمُهْتَدِينَ وَالِهِ الطَّيِّبِينَ المُطَهَّرِينَ وَجَمِيعِ عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ د منن الرحمن ) (ترجمہ).اور سلام اور صلوٰۃ اس کے رسول پر جور شولوں کا سردار اور امتوں کا نور اور تمام مخلوق سے بہتر ہے اور اس کے اصحاب پر جو ہادی بہت دی ہیں اور اس کے آل پر جو طیب اور طاہر ہیں اور تمام مخدا کے نیک بندوں پر ؟ ۲۴ ا AND GALANGA على مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ افْضَلِ الرُّسُلِ وَخَاتَمِ النَّبِيِّينَ ! داشتهار تبلیغ رسالت جلد اول ما ) (ترجمہ).اے اللہ ! تو محمد اور آل محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج جو تمام رسولوں سے افضل اور خاتم النبیین ہے.
M ۲۵ اللهمَّ صَلِّ عَلَى سَيّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلَى الِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ اكْثَرَ مِمَّا صَلَّيْتَ عَلَى أَحَدٍ مِّنْ أَنْبِيَائِكَ وَبَارِكْ د ازالہ اوہام حصہ اول مثنا حاشیه ) وسلم (ترجمہ).اے اللہ ! ہمارے آقا حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی آل پر اس سے زیادہ درود بھیج جتنا تو نے اپنے نبیوں میں سے کسی نبی پر بھیجا ہو.اور برکت اور سلامتی آپ پر نازل فرما.P اللّهُمَّ فَصَلِ وَسَلّمْ عَلى ذلِكَ الشَّفِيْمِ الْمُشَفْعِ الْمُنْعِى لِنَوعِ الْإِنْسَانِ " (آئینہ کمالات اسلام مث) (ترجمہ).اے اللہ ! نوع انسان کے نجات دہندہ اور شفاعت کرنے والے اس وجود پر درود اور سلام بھیجی.اللهمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَيْهِ بِعَدَدِ نُجُومِ السَّمَوَاتِ و ذراتِ الْأَرْضِينَ " آئینہ کمالات السلام (۲۳۲)
۳۲ د ترجمہ ).اے اللہ ! آسمان کے ستاروں اور زمین کے ذرات کی تعداد کے برابر آپ پر درود و سلام بھیجے." ۲۸ اللهمَّ صَلِّ وَسَلّمْ عَلَيْهِ وَالِهِ إِلَى يَوْمِ الدِّيْنِ " (آئینہ کمالات السلام ما ۲۳ ) (ترجمہ).اسے اللہ اجزا و سزا کے دن تک آپ پر اور آپ کی آل پر درود و سلام بھیج ۲۹ اللهمَّ صَلِّ وَسَلِّمُ عَلَيْهِ إِلَى يَوْمِ الدِّيْنِ " " - "} آئینہ کمالات اسلام (۲۷) (ترجمہ).اے اللہ ! آپ پر جزاء وسنرا کے دن تک درود اور سلام بھیج.اللّهُمَّ فَصَلَ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَيْهِ بِعَدَدِ كُلِّ مَا فِي الْاَرْضِ مِنَ القَطَرَاتِ وَالدَّرَاتِ وَالْأَحْيَاءِ وَالْأَمْوَاتِ وَ بِعَدَدِ كُل مَا فِي السَّمَوتِ وَ بِعَدَدِ مَا ظَهَرَ وَ اخْتَفَى وَبَلِّغُهُ مِمَّا سَلَامًا يَمْلَا اَرْجَاء السَّمَاء " آئینہ کمالات اسلام ۳۲۲۰
۳۳ (ترجمہ).اے اللہ ! تو آپؐ پر زمین میں موجودہ قطرات ، ذرات، زندوں اور مردوں کی تعداد کے برابر اور ہر اس چیز کی تعداد کے برابر ہو ظاہر ہے اور مخفی ہے درود اور سلام بھیج اور تو آپ کو ہم سے ایسا سلام پہنچا جو آسمان کے اطراف کو بھر دے.۳۱ اللهم سَل وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَيْهِ وَاللهِ وَاصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ وَاخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ اتمام الحجة مثل ) ہیں.اے اللہ ! آپ پر درود اور سلام بھیج اور برکتیں نازل فرما.اسی طرح آپ کی آل اور تمام اصحاب پر بھی.اور ہماری آخری صدا یہی ہے کہ ہر قسم کی تعریف خدا تعالی کے لیئے ثابت ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے اللهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ وَبَارِكْ وَسَلَّمْ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَئِكَ؟ إِنَّ ين لون على النبي يايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ؛ ا تریاق القلوب ملام (ترجمہ) اے اللہ ! آپ کے پر درود بھیج اور برکتیں اور سلامتی نازل فرما.
۳۴ یقینا خُدا تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی (صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں.اسے مومنو با تم بھی آپ پر درود بھیجو اور بہت زیادہ سلامتی کی دعا کرو.۳۳ " اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَالِهِ وَاصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ (حقیقة الوحی ۳۵ ) (ترجمہ).اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) اور آپؐ کی جملہ آل و اصحاب که درود بھیج - ۳۴ اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِهِ : زندہ نبی اور زندہ مذہب صل ) (ترجمہ).اسے اللہ ! محمد صلی الہ علیہ وسلم اور آپ کی آل پر درود بھیج.(۳۵) اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ دکشتی نوح ملا ) (رقبہ).اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آل محمد (صلی الہ علیہ وسلم ) پر درود بھیج اور برکتیں اور سلامتی نازل فرما.
۳۵ ۳۶ - " LANGALODONGLEلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ " الحكم 9 جولائی شید مت) ( ترجمہ ).اے اللہ! محمد اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج.۳۷ اللهُمَّ فَصَلِّ وَسَلّمْ عَلَى أَفْضَلِ رُسُلِكَ وَخَاتَهِ انبوكَ مُحَمَّدٍ خَيْرِ النَّاسِ أَجْمَعِيْنَ د ستر الخلافه ما ) ( (ترجمہ).اسے اللہ ! اپنے رسولوں میں سے سب سے افضل اور تہے.تلیوں کے خاتم محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر جو تمام انسانوں سے بہتر ہیں در در اور سلام هیچ.PA " اَللّهُمَّ صَلِ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَيْهِ وَالِهِ بِقَهُ لِهَمَه وَغَمَه وَحُزْنِهِ لِهذِهِ الْأُمَّةِ وَانْزِلَ عَلَيْهِ انْوَارَ رَحْمَتِكَ إِلَى الْأَبَدِ " د بركات الدعامت
PY (ترجمہ).اے اللہ ! آپ پر اور آپ کی آل پر درود اور سلام بھیج اور جس قدر کہ اس امت کے لئے آپ کے ہم و غم ہیں اس قدر برکتیںاور اپنی رحمتوں کے انوار آپؐ پر ہمیشہ نازل فرماتا رہ- ۳۹ اللهم صل على مُحَمَّدة الِ مُحَمَّدٍ انْضَلِ الأمل وَخَاتَمِ النَّبِينَ " د بركات الدعا اشتہار ) ترجمہ : اے اللہ یا محمدؐ اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) پر جو سب رسولوں افضل اور خاتم النبیین ہیں درود بھیج.۴۰ اللَّهُمَّ فَصَلِّ عَلَيْهِ وَعَلَى جَمِيعِ اِخْوَانِهِ مِنَ الرُّسُلِ وَالنَّبِيِّينَ وَالِهِ الطَّيِّبِينَ الظَّاهِرِينَ وَاَصْحَابِهِ الصَّالِحِينَ الصَّدِقِينَ یرا این حد رعته اول صفحته ترجمیرے اللہ ! آپ پر اور رسولوں اور نبیوں میں سے آپ کے تمام (روحانی) بھائیوں اور آپ کی پاک مطہر آل در سال و صدیق صحاب یہ سر درود بھیج
اللهُمَّ صَلِّ عَلَى نَبِيِّكَ وَحَبيبِكَ سَيّدِ الْأَنْبِيَا وَاَفضَلِ الرُّسُلِ وَخَيْرِ الْمُرْسَلِينَ وَخَاتَمِ النَّبِينَ مُحَمَّدٍ وَالِهِ وَأَصْحَابِهِ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ د براہین احمدیہ حصہ سوم حاشیه من ۲۳ ) ( ترجمہ ).اے اللہ ! اپنے نبی اور حبیب، سب نبیوں کے سردار اور سب رسولوں سے بہتر اور افضل خاتم النبیین حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ، اور آپ کی آل اور اصحاب پر درود بھیج اور برکتیں اور سلامتی نازل فرما." اَللّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ " (براہین احمت دیہ جلد چہارم حاشیه ۵۵۳) د ترجمہں.اے اللہ ! محمد اور آل محمد صل اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج.۴۳ اللهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلِنَا مُحَمَّدٍ وَالِهِ وَاَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ - اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي هَدَى قَلْبَنَا يحبّهِ وَلِحُبْ رَسُولِهِ وَجَمِيعِ عِبَادِهِ
الْمُقَرَّبِينَ " د سرمه چشم آریہ حاشیه صل۲۱ (ترجمہ).اے اللہ! ہمارے آقا و مولیٰ حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) اور آپ کی آل اور تمام اصحاب پر درود بھیج.تمام تعریفیں خُدا کے لئے ثابت ہیں جس نے ہمارے دل کو اپنی محبت اور اپنے رسول کی محبت اور اپنے تمام مقرب بندوں سے محبت کرنے کے لئے ہدایت دی." (۴۴) اللّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ وَ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ وَعَلَى عَبْدِكَ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ وَبَارِكْ وَسَلَمُ از حضرت مسیح موعود علیہ السلام بروایت مولوی عبدالستار صاحب کانی مہا ہر منہ بحواله رساله درود شریف مؤلف محمد اسمعیل حساب ۱۳۳ مطبوعه ۲۸ دسمبر ۶۸۱۹۳۳) (ترجمہ).اے اللہ ! محمد اور آل محمد اور اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم) اپنے بندے مسیح موعود پر درود بھیج اور برکت میں اور سلامتی نازل فرما.(۴۵) i اور " اَللّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا يْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا
۳۹ بَارَكتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى الِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ (مکتوبات احمدیہ حصہ اوّل مثل ) (ترجمہ).اے اللہ ! محمد اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج جس طرح کہ نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر درود بیجا یقینا تو تعریف کیا گیا بزرگی والا ہے.اے اللہ ! برکتیں نازل فرما محمد اور آل محمد صلی الہ علیہ وسلم پر جس طرح تو نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر برکت میں نازل فرمائیں.یقینا تو تعریف کیا گیا بزرگی والا ہے.اللهُمَّ صَلَّ عَلَى سَيّدِنَا وَ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَ الِ سَيِّدِنَا وَنَبينا محمد كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى سَيّدِنَا إِبْرَاهِيمَ وَإِلى سَيّدِنَا إبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ (در مکنون مسا) دتر جمہ.اے اللہ ! ہمارے سردار اور ہمارے نبی محمدصلی الہ علیہ وقت اور ہمارے سردار اور ہمارے نبی محمدصل اللہ علیہ وسلم کی آل پر درود بھیج جس طرح کہ تو نے ہمارے سردار ابراہیم اور آل ابراہیم پر درود بھیجا.یقینا تو تعریف کیا گیا بزرگی والا ہے.۴۷ اللهمَّ صَلِّ عَلى سَيّدِنَا وَنَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى سَيِّدِنَا وَنَبِيِّنَا إِبْرَاهِيمَ وَالِ سَيِّدِنَا 18
۴۰ بنَا إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ در مکنون صد ) (ترجمہ).اے اللہ ! ہمارے سردار اور ہمارے نبی محمد اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج جس طرح کہ تو نے ہمارے سردار اور ہمارے نبی ابراہیم اور آل ابراهیم (علیدات لام پر درود بھیجا.یقیناً تو تعریف کیا گیا بزرگی والا ہے." اللّهُمَّ نَصَلَّ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالِهِ الْمُطَهَّرِينَ الطَّيِّبِينَ وَاصْحَابِهِ الذِينَ هُمْ أَسودَ مَوَاطِنِ النَّهَارِ ورهبان الليالي ونجومُ الدِّينِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ أَجْمَعِي : نجم البشري من (ترجمہ).اسے خدا ! اس نبی پر سلام اور درود بھیجے اور اس کے آل پر جو مطہر اور طیب ہیں.اور اس کے اصحاب پر جو دن کے میدانوں کے شیر اور راتوں کے راہب ہیں.اور دین کے ستارے ہیں.خدا کی خوشنودی ان سب کے شامل حال ہو " ۴۹ اللهم صل على هذا الرَّسُولِ النَّبِيِّ الأُتِيَ الَّذِي سقى الأخرينَ كَمَا سَقَى الْأَوَّلِينَ وَصَبَغَهُمْ بِصِبْغِ
نَفْسِهِ وَادْخَلَهُمْ فِي الْمُطَهَّرِينَ " اعجازه ایج ) (ترجمہ).اسے خدا ! اس رسول نبی اُمتی پر درود بھیج جس نے آخرین کہ بھی اسی طرح سیراب کیا جس طرح اولین کو سیراب کیا اور اُن کو اپنی ذات کے رنگ میں رنگین کیا اور مظہرین میں انہیں داخل کیا.رو ۵۰ " اَللّهُمَّ نَصَلَّ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ إِلَى يَوْمِ الدِّينِ وَعَلَى الِهِ الطَّاهِرِينَ الطَّيِّبِينَ وَأَصْحَابِهِ النَّاصِرِينَ الْمَنْصُورِينَ نُخَبِ اللهِ الَّذِينَ أَثَرُوا اللهَ عَلَى أَنْفُسِهِمْ وَاعْراضِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ وَ الْبَنِينَ " ( (البلاغ) فریاد درد ملا ) (ترجمہ).اے خدا ! پس آپ پر جزا و سزا کے دن تک درود و سلام بیچے.اسی طرح آپ کی طاہر و طیب آل پر اور خدا کے برگزیدہ ناصر و منصور اصحاب پر بھی درود و سلام بھیج جنہوں نے خدا کو اپنی جانوں اور اپنی عزتوں اور اپنے اموال اور بیٹیوں پر ترجیح دی.» (۵۱) صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ سَيد ولد أدم
۴۲ وَخَاتَمِ النَّبِيِّينَ " انجام آنتقم منه ) (ترجمہ) - محمد اور اس کی آل پر درود بھیج وہ بنی آدم کا سردار اور خاتم الانبیاء ہے.۵۲ صَل وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى رَسُولِكَ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ أمين رَبَّنَا أمين : اتمام المحجبة ) ترجمہ).اپنے رسول او خاتم النبیین پر درود و سلام بھیجی اور برکت میں نازل فرما.اے ہمارے رب قبول فرما.سلم ۵۳ وَصَلِّ عَلَى نَبِيِّكَ وَحَبِيْبِكَ مُحَمَّدٍ وَ الِهِ وَ (مکتوبات احمدیہ حصہ اول من ) (ترجمہ).اپنے نبی اور اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی آل پر درود اور سلام بھیج.۵۴ وَصَل وَسَلّمْ وَبَارِكْ عَلى نَبِتِكَ وَجَيْبِكَ مُحَمَّدٍ
۴۳ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ وَخَيْرِ المُرْسَلِينَ وَالِهِ الطَّيِّبِينَ الطَّاهِرِينَ وَاَصْحَابِهِ عَمَائِدِ الْمِلَّةِ وَالدِّينِ وَعَلَى جَمِيعِ عِبَادِكَ الصَّالِحِينَ " اسر الخلافه ملت) (ترجمہ).اور اپنے بی اور اپنے حبیب محمد صلی الہ علیہ وسلم پر و خاتم تبتین اور خیرالمرسلین ہیں.درود اور سلام بھیج اور برکتیں نازل فرما.اسی طرح آپ کی طیب وطاہر آل اور اصحاب پر جو ملت اور دین کے ستون ہیں اور اپنے تمام نیک بندوں پر بھی درود و سلام بھیج اور برکتیں نازل فرما.۵۵ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ الصَّلوٰةُ هُوَ الْمُرَبِّي " د بر این احمدیہ حصہ سوم حاشیه ۲۲.۵ ر ترجمہ محمد اور آل محمد (صل اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجی کہ وہی کرتی ہے." ۵۶ صَلِّ عَلَى مُحَمد براہین احمدیہ جلد چهارم حاشیه هلال (ترجمہ) - محمد (صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے.AL " صَلَّى اللهُ عَلَيْكَ وَعَلَى مُحمد " الهام حضرت مسیح موعود علی اسلام )
دیواله رساله درود شریف موقفه مولوی محمد اسمعیل صاحت ۲۰ دسمبر ۶۳) (ترجمہ).تجھ پر ار محمد (صلی اللہ علیہ وسلم پر خدا نے درود بھیجا.۵۸ صَلَّى اللهُ عَلَى حَبِيْبِهِ مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِهِ وَسَلَّمْ بروایت سید عنایت علی شاہ صاحب لدھیانوی) ۶۱۹۳۱ د حواله رساله درود شریف مولف مولوی محمد اسمعیل تا ۲۰ دسمبر مثلا ) (ترجمہ) - خدا اپنے حبیب محمد (صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی آل پر درود بھیجے.۵۹ " وَصَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ خَيْرِ الْمُرْسَلِينَ وَ اِمَامِ الْمُتَّقِينَ وَهَبْ لَهُ مَرَاتِبَ مَا وَهَبْتَ لِغَيْرِهِ مِنَ النَّبِيَّاتِنَ رَبِّ أَعْطِهِ مَا اَرَدَتْ أَنْ تُعْطِيَنِي مِنَ النِّعْمَاءِ ثُمَّ اغْفِرْ لِي بِوَجْهِكَ وَانتَ اَرْحَمُ الرَّحَمَاء ! ( اعجاز احمدی منل) ترجمہ.تمام رسولوں میں سے برگزیدہ اور تمام متقیوں کے پیشوا حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہوسلم پر درود بھیج اور آپ کو وہ مراتب بخش جو تو نے کسی اور نبی کو نہیں بخشے.اے میرے رب ! جو نعمتیں تو نے مجھے دینے کا
۴۵ ارادہ کیا ہے وہ بھی آپ ہی کو دے.اور پھر مجھے اپنے وجہ کریم کے طفیل بخش دے.اور تو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے.۶۰ "عَلَيْهِ الصَّلاةُ وَالسَّلَامُ مِنْ حَضْرَةِ الْعِزَّةِ " (حقیقة المهدی مشا) (ترجمہ).اُس نبی پر حضرت عزت خدائے بزرگ) کی طرف سے درود وسلام ہوں.(4) عَلَيْهِ صَلَواتُ اللهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالصَّالِحِينَ مِنَ النَّاسِ أَجْمَعِينَ " (حقیقة المهدی ست ( ترجمہ ).اس نبی پر اللہ اور فرشتوں اور تمام نیک بندوں کی طرف سے درود ہو.۶۲ "" عَلَيْهِ سَلَامُ اللهِ الرَّوفِ الرَّحِيْمِ (حقیقة المهدی من ) د ترجمہا.اس نبی پر خدائے رؤف و رحیم کی طرف سے سلامتی ہو.
۶۳ عَلَيْهِ صَلَوَاتُ اللهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَأَخْيَارِ النَّاسِ اجْمَعِينَ " ترجمہ.اس نبی پر خدا اور اس کے فرشتوں اور تمام نیک بندوں کی طرف سے درود ہو " ۶۴ عَلَيْهِ صَلَوَاةُ اللهِ وَالْبَرَكَاتُ السَّنيَةُ " (خطبہ الہامیہ صلا) (ترجمہ).اُن پر خدا تعالیٰ کا اسلام اور برکت میں ہوں ! (۶۵) عَلَيْهِ سَلَامُ اللهِ وَصَلوتُهُ إِلَى يَوْ يُعْطَى لَهُ المَقَامُ المَحْمُودُ وَالدَّرَجَاتُ العُليا : (خطبہ الہامیہ مشام ، (ترجمہ).خدا کا اسلام اور درود ہو اُن پر اُس روز تک کہ جس روز تک مقام محمود اور درجات بلند کئے جائیں ؟
مام ۶۶ " نُصَلّى وَنُسَلِّمُ عَلَى هَذَا النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ الَّذِي تَنْعَكِسُ اثْوَارُهُ فِي الصَّالِحِينَ وَالصَّالِحَاتِ وَتُفْتَحُ باسْمِهِ اَبْوَابُ البَرَكَاتِ وَتَتِم بِنُورِهِ حَجَّةَ اللهِ عَلَى الْكَافِرِينَ وَالْكَافِرَاتِ وَعَلَى الِهِ الطَّاهِرِينَ وَالطَّاهِرَاتِ وَاَصْحَابِهِ الْمَحْبُوبِينَ وَالْمَحْبُوبَاتِ وَجَمِيعِ عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِينَ : محبة الله ما ) (ترجمہ) ہم اس نبی امی پر درود بھیجتے ہیں جس کے اتوار نیک مردوں نیک عورتوں میں چمکتے ہیں اور اس کے نام کے ساتھ برکتوں کے دروازے کھولے جاتے ہیں.اور اس کے نور کے ساتھ کافروں پر خدا کی محبت پوری ہوتی ہے.اور درود اور سلام اُس کی آل پر جو پاک مرد اور پاک عورتیں ہیں اور اُس کے اصحاب پر جو خدا کے پیارے بندے اور پیاری کنیز کی ہیں اور ایسا ہی تمام نیک بندوں پر کیا 76 وَ تُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ وَأَخِرُ دَعْوَانَا ۵۰ انِ الْحَمدُ لِلَّهِ رَبِّ العلمين وتور الحق حصہ دوسرا مث )
NA (ترجمہ).ہم خدا تعالیٰ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں.اور آخری دُعا یہ ہے کہ الحمد لله رب العلمین " " ۶۸ نَسْتَلْكَ اَنْ تُصَلِّي عَلَى رَسُولِكَ النَّبِيِّ الْأُتِي الَّذِي نَجَيْتَنَا بِهِ مِنْ سُبُلِ الضَّلَالَةِ وَالطَّغْيَانِ وَاَخْرَجْتَنَا بِهِ مِنْ ظُلُمَاتِ الْعِمَى وَالْحِرْمَانِ : (براہین احمدیہ حصہ اول صلا) (ترجمہ).اور ہم تجھ سے درخواست کرتے ہیں کہ تو اپنے رسول نئی امتی وصی الہ علیہ وسلم پر درود بھیج جس کے ذریعہ تو نے ہمیں گمراہی اور سرکشی کی راہوں سے نجات دی اور نابینائی و مردمی کے اند یغمبروں سے ہمیں باہر جانا.۶۹ " نَحْمَدُ اللهَ الْعَلِيَّ الْعَظِيمَ وَتُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الاستفتاء ضمیمہ حقیقة الولى من الكريم د ترجمہ ، ہم خدائے بلندشان و بزرگ کی تعریف کرتے اور اس کے قلعہ زر رسول پر درود بھیجتے ہیں.
6.3 ۴۹ ور نَحْمَدُكَ وَنُصَلِّي صَلَوَاتُ الْعَرْشِ إِلَى الْفَرْشِ " ( الاستفتاء ضمیمه حقیقة الوحی من ) (ترجمہ ).ہم تیری تعریف کرتے اور درود بھیجتے ہیں.عرش کے درود فرش تک نازل ہو رہے ہیں.ا حمَدُه وَ نُصَلَّى تحفه فز نویه من ترجمین.ہم اس دھرا کی تعریف کرتے ہیں اور اُس کے رسول پر، درود بھیجتے ہیں ۷۲ فَاحْمَدُهُ وَأصَلَّى عَلَى نَبِي عَرَبِي مِنْهُ نَزَلَتِ البَرَكَاتُ وَمِنْهُ الرَّحْمَةُ والسَّدَاهُ " (ترجمہ) " پس میں اُس کی تعریف کرتا ہوں اور نبی عربی پر درود بھیجتا ہوں.اسی سے تمام برکتیں نازل ہوئیں اور اُسی سے سب تانا بانا ہے “
رَبِّ يَا رَبِّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِك عَلى ذلِكَ الشي الروب الرَّحِيْمِ وَعَلَى كُلِّ مَنْ أَحَبَّهُ أطاعَ امْرَةً وَاتَّبَعَ الْهُدَى : (آئینہ کمالات اسلام ۳۳) ( ترجمہ ).اے میرے رب ! اے میرے رب ! تُو دُرود اور سلام بیج اور برکات نازل فرما اس رووف در تیم رسول پر اور ہر اس شخص پر جو آپ سے محبت کرے اور آپؐ کے حکم کی اطاعت کرنے اور آپ کی لائی ہوئی ہدایت کا تابع ہو.۷۴ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ اللهمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدِ : وَآلِ ( تریاق القلوب منك ) رجمہ - پاک ہے خدا تعالیٰ کی ذات اپنی حمد اور عظمت کے ساتھ اے اللہ ! محمد اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود هیچ -
۵۱ ۷۵ 炸 الله بُحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ.اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ ا نزول مسیح من العظيم د ترجمہ :.پاک ہے خُدا تعالٰی کی ذات اپنی حمد اور عظمت کے ساتھ.اے اللہ ! محمد اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) پر درود بھیج.- LY " كُل بَرَكَةٍ مِّنْ مُحَمَّدٍ صَلَى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَبَارَكَ مَنْ عَلَّمَ وَتَعَلَّمَ (براہین احمدیہ حصہ پنجم وی) ترجمہ : ہر ایک برکت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ہے پس بہت برکت والا ہے وہ انسان جس نے تعلیم کی یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم اور پھر بعد اس کے بہت برکت والا وہ ہے جس نے تعلیم پائی : 66 وادشو إلى وَصَايَا نَبِيَّ اللَّهِ الْكَرِيمِ عَلَيْهِ
۵۲ لْقُ الْفِ صَلوةِ مِّنَ اللَّهِ الكَبِيرِ الْعَظِيمِ " (حقیقة المهدی مشا) دتر ہیں.اور میں خدا کے اس نبی کریم کی وصب یا کی طرف جاتا ہوں میں پر خدائے بزرگ و برتر کی طرف سے ہزاروں ہزار درود ہیں.وَلَا نَى لَنَا اللَّا مُحَمَّدٌ خَاتَمُ النَّبِيِّينَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَارَكَ وَجَعَلَ أَعْدَاءَهُ مِنَ الْمَلْعُونِينَ : انجام آنتی ۱۳۳۴۱۳۳ ) د ترجمه - خاتم النبي محمد صلی اللہ علیہ و ستم کے سوا ہمارا کوئی رسول نہیں.اللہ تعالیٰ آپنے پر اپنی برکات نازل فرمائے اور آپ کے دشمنوں کو ملعون بنا دے.و.نَمَا أَعْظَمَ شَانَ كَمَالِهِ اللّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ وَالِه" دیر امین احمدیہ جلد چهارم 11 حاشیہ رجمہ.میں اُس دنبی کریم کے کمال کی شاہ کس قدر بڑی ہے ! اسے اللہ
۵۳ اس پر اور اس کی آل پر درود بھیج.يَا رَبِّ بَارِكْهَا بِوَجْهِ مُحَمَّدٍ ريقُ الْكِرَامِ وَتَخبَّةُ الأَعْيان b ( نور الحق حصہ دوم ص۳۲) (ترجمہ).اے خدا محمد مسلم کے منہ کے لئے اس میں برکت ڈال جو سب کہ یمیوں سے افضل اور برگزیدوں سے برگزیدہ ہے." M يَا رَبِّ صَلِّ عَلَى نَبِيِّكَ دَائِمًا فِي هَذِهِ الدُّنْيَا وَ بَعْثِ ثاني ۴۷۵ (آئینہ کمالات اسلام ام القصیده) (ترجمہ).اے میرے رب ! اپنے نبی پر ہمیشہ درود بھیج.اس دنیا میں بھی اور دو سے عالم میں کبھی.۸۲ صَلُّوا وَسَلِّمُوا عَلَى رَسُولِ حُشِرَ النَّاسُ عَلَى قَدَمِهِ وَجَدبُوا إِلَى الرَّبِ الرَّحِيمِ
۵۴ الْمَنانِ " ( آئینہ کمالات اسلام مث) (ترجمہ).رسول صل اللہ علیہ وسلم پر درود اور سلام بھیجو جس کے قدموں پر سب لوگ اکٹھے کئے جائیں گے اور ربوبیت کرنے والے ، بار بار رحم کرنے والے، بہت احسان کرنے والے خُدا کی طرف کھینچے جائیں گے.وَصَلُّوا عَلَى النَّبِيِّ الْكَرِيمِ وَسَلِّمُوا ثمَّ اسْتَغْفِرُوا لِاَنْفُسِكُمْ وَاسْتَخْبِرُوا " (آئینہ کمالات اسلام ۳۳ ) (ترجمہ).اور اس نبی کریم پر درود وسلام بھیجو پھر اپنے نفسوں کے لئے بخشش طلب کرو اور اپنے نفسوں کا محاسبہ کرتے رہو.۸۴ وَصَلُّوا عَلَى نَبِيِّكُمُ الْمُصْطَفَى وَهُوَ الوُصْلَةُ بَيْنَ اللَّهِ وَخَلْقِهِ وَقَابَ قَوْسَيْنِ أو أدنى " خطبہ الہامیہ مث ) ( ترجمہ ) " خدا کے رسول صلے اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجو کہ وہ خُدا اور مخلوق میں وسیلہ ہے.اور ان دونوں قوس الوہیت اور عبودیت میں آپ کا وجود واقع ہے.
۸۵ صَلُّوا عَلى هَذَا الشَّينِ الْمُحْسِنِ الَّذِى هُوَ مَظْهَرُ صِفَاتِ الرَّحْمَانِ الْمَنَّاتِ ؟ د اعجانه مسیح من (ترجمہ).اس محسن پر درود بھیجو ہو خدائے رحمان وستان کی صفات کا مظہر ہے.لطف حق بود روئے تا بانش مد صلوٰۃ وسلام بر جانش برجا دور مکنون ۱۳) (ترجمہ).آپ کے روئے تاباں پر خدا تعالے کا لطف تھا.سینکڑوں درود و سلام آپ کی جان پر ہوں.ز حق بر رسولے پیا ہے سلام 16 که آورد از کردگار این کلام در مکنون )
۵۶ (ترجمہ).خدا تعالیٰ کے پے در پے سلام اس رسول پر ہوں کہ آپ خدا تعالیٰ کی طرف سے یہ کلام یعنی قرآن کریم لائے.اے خدا بر وے سلام ما رساں ہم بر اخوانش زہر پیغمبرے" د(براہین احمدیہ حصہ اوّل مش ) ( ترجمہ ).اے خدا ! اُس تک اور اُس کے ہر بھائی پیغمبر تک ہمار استسلام پہنچا دے." مصطفه بود گنج پر گوهر صد درود حش را بر آن سرور (در مکنون مش ) (ترجمہ) محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم لعل و جواہر سے بھر پور خزانہ ہیں.اس سردار پر خدا تعالے کے سینکڑوں درود و سلام ہوں.
AL 9.عَلَيْكَ سَلَامُ اللهِ يَا مَرْجَعَ الْوَرى لِكُلِّ ظَلَامٍ نُورُ وَجْهِكَ نَيّر حمامة البشرى ) (ترجمہ).اسے مرجع خلائق ! آپ پر خدا کے سلام ہوں.آپ کے چہرے کا نور ہر تاریکی کے لئے سورج ہے.۹۱ وَصَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا أَيُّهَا الْوَرى وَذَرُوا لَهُ طُرُقَ التَّشَاجُرِ تُوجَرُوا رحمت امته البشري) (ترجمہ).اور اے لوگو ! آپ پر درود اور سلام بھیجو.اور آپ کی خاطر جھگڑے چھوڑ دو.تمہیں اس کا اجر ملے گا.
۹۴ اے پیارے خدا اس پیارے نبی پر وہ رحمت اور درود بھیجی ہو ابتدائے دُنیا سے تو نے کسی پر نہ بھیجا ہو " د اتمام الحجة ) ۹۳ ہزاروں درود اور سلام اور رحمتیں اور برکتیں اس پاک نبی محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوں میں کے ذریعہ سے ہم نے وہ زندہ خدا پایا جو آپ کلام کر کے اپنی ہستی کا آپ نہیں نشان ا ہے.و نسیم دعوت مت
۵۹ ۹۴ 3) عربی نبی جس کا نام تحمیل ہے ہزار ہزار درود اور سلام اس پر ، یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے.اس کے عالی مقام کا انتہا معلوم نہیں ہو سکتا.اُس کی تاثیرت سی کا اندازہ کرنا انسان کا کام نہیں “ (حقیقة الوحی مثلا ) ۹۵ ہزار را درود اس معصوم نبی پر یس کے وسیلہ سے ہم اس پاک مذہب میں داخل ہوئے.اور ہزارہا حمت میں نبی کریم کے اصحاب پر ہوں جنہوں نے اپنے خونوں سے اس باغ کی آبپاشی کی " و برا این احمدیہ حصہ پنجم مٹا،
۹۶ اس عالیشان نبی اور اس کی آل و اصحاب پر ہماری طرف سے بے شمار درود اور سلام ہو جس نے کر و با لوگوں کو تاریکی سے نکالا اور پلید عقیدوں اور قابل شرم عملوں اور ناپاک رسموں سے رہائی بخشی.اللهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ وَالِهِ وَبَارِككَ وَسَلِّمْ (آریه در هرم مت) ۹۷ "مصطفے پر تبرا بیحد ہو سلام اور رحمت اُس سے یہ نور کی بار خُدا یا ہم نے " دور نشین شار
41 ۹۸ ر" وَالسَّلَامُ عَلَى هَذَا الْحَرِي الْبَطَلِ الْمُطَفِّرِ فِي الْأُولى والأخرى : (کرامات الصادقين لا ) (ترجمہ).اور سلامتی ہو اس بہا در پہلوان پر جو اول اور آخر اتمام ادوار میں کامیاب و کامران ہے.۹۹ اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ وَعَلَى خُلَفَاءِ مُحَمَّدٍ " دبروایت حضرت خلیفہ اول ضمنقول از رساله درود شریف مطبوعه ۲۵ ؍ دسمبر ۹۳۳انه ۱۳۲۰ ) (ترجمہ).اسے خدا محمد اور آل محمد اور خلفائے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم پر درود هیچ.
= درود شریف روحانی فیض کے حصول کا ذریعہ ہے درود شریف کے طفیل...اللہ تعالیٰ کے فیوض عجیب نوری شکل میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف جاتے ہیں اور پھر وہاں جا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے رسینہ میں جذب ہو جاتے ہیں.اور وہاں سے نکل کر ان کی لا انتہا نالیاں ہو جاتی ہیں اور بقت د رحمتہ رسدی ہر مقدار کو پہنچتی ہیں.......درود شریف کیا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس عرش کو حرکت دینا ہے جس سے یہ نور کی نالیاں نکلتی ہیں.جو اللہ تعالیٰ کا فیض اور فضل حاصل کرنا چاہتا ہے اُس کو لازم ہے کہ وہ کثرت سے درود شریف پڑھے.تاکہ اس فیض میں حرکت پیدا ہو یا..و المحتگر به ۲۸ فروری سه به همت
آنحضرت مسلم پر درود بھیجنے کا طریق ! وو درود شریف سے پہلے اپنا یہ مذہب قائم کر لینا ہے کہ رابطہ محبت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اِس درجہ تک پہنچ گیا ہے کہ ہرگز اپنا دل تجویز نہ کر سکے کہ ابتداء زمانہ سے انتہا تک کوئی ایسا فروگزرا ہے جو اس مرتبہ محبت سے زیادہ محبت رکھتا تھا.یا کوئی ایسا فرد آنے والا ہے جو اس سے ترقی کرے گا.اور قیام اس مذہب کا اس طرح.پیر ہو سکتا ہے کہ جو کچھ محبان صادق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں مصائب اور شدائد اُٹھاتے رہے ہیں.یا آئین رہ اُٹھا سکیں.یا جن جن مصائب کا نازل ہونا عقل تجویز کر سکتی ہے وہ سب کچھ اُٹھانے کے لیئے دلی صدق سے حاضر ہو.اور کوئی ایسی مصیبت عقل یا قوت واہمہ پیش نہ کر سکے کہ جس کی اطاعت سے دل میں روک یا انقباض پیدا ہو.اور کوئی ایسا مخلوق دل میں جگہ نہ رکھتا ہو جو اُس کی مینس کی محبت میں حصہ دار ہو ؟ درود شریف......اس غرض سے پڑھنا چاہیئے
الد که خدا وند کریم اپنی کامل برکات اپنے نبی کریم " پر نازل کیے.اور اس کو تمام عالم کے لئے سر چشمہ برکتوں کا بنا دے.اور اس کی شان و شوکت اس عالم اور اس عالم میں کرے “ (الحکم ستمبر ان مٹ) واخِرُ دَعْوَانَا آنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ محَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ كتب : محمد کریم الدین شاہد ادیان (مطبوت : کوه اور پرنٹنگ پریس چفته بازار حیدر آباد)