Language: UR
بیسیوں صدی کی تاریخ میں جماعت اسلامی اور مولوی مودودی کا نام بکثرت ملتا ہے تب اس گروہ نے ایک خاص اور مسلسل پروپیگنڈا کے ذریعہ عوام الناس کی اذہان پر یہ خاص تاثر پیدا کردیا تھا کہ صرف یہی لوگ ہی ’’مزاج شناس رسول‘‘ ہیں اور یہی اسلام اور شوکت اسلام کے حقیقی علمبردار ہیں۔ مولانا دوست محمد شاہد صاحب نے جماعت اسلامی اور اس کے بانی کاپیدا کردہ یہ جعلی تاثر بعد تحقیق 120 الفاظ کی ڈکشنری تیار کرکے زائل کردیا ہے نیز عوام الناس کے نازک جذبات اور مذہبی احساسات سے کھیل کر معاشرے میں پیدا کردہ خلیج اور بے سکونی کے خاتمہ کے لئے ایک علمی سعی فرمائی ہے۔ کیونکہ ان لوگوں کی نام نہاد انفرادیت اور تجدد پسندی کا افسوسناک نتیجہ یہ ظاہر ہوا تھا کہ مولوی مودودی اور ان کے رفقاء کی تحریرات ہر مکتبہ فکر کے مسلمانوں کے لئے تیر ونشتر بن گئی تھیں۔ اس مختصر رسالہ کا مطالعہ بتاتا ہے کہ کس طرح مولوی صاحب اپنے مخصوص انداز فکر اور طرزبیان کی وجہ سے اسلام کے حقیقی خدوخال کو مسخ کرنے والے بن رہے تھے۔
INUA مودودی شہ پارے
فرمان مصطفے صَلى الله علية وحكم المسلم من سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِه - یعنی مسلمان صرف وہی ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں : و جامع ترمذی ابواب الایمان) F
تعارف چونکہ مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی اور ان کی جماعت کی مستقل اور بنیادی پالیسی ہے کہ وہ اپنے ہر قول و فعل پر اسلام اور شوکت اسلام کا لیں ضرور چسپاں کر دیتی ہے.اس لئے مذہب کے نام پر کھیلے جانے والے اس انتیس سالہ ڈرامہ اور اکمل کے پراپیگنڈہ سے فیض لوگ اس حد تک متاثر ہو گئے ہیں کہ وہ دیانت داری سے واقعی طور پر پانی مودودیت جنامی ابو الا علی صاحب مو د وی امیر جماعت اسلامی کو مزارع شناس رسول اور اسلام کا علمبردار سمجھتے ہیں.جن کو ان کے لٹریچر کا سرسری مطالعہ کرنے والا کوئی شخص ہیں بات کا انداز نہیں لگا سکتا کہ مولانا مودود کا دورہ کے رفقاء استلام کے نام پر پر
بالکل ایک نئے مذہبی فکر School of thought کے علمبردار اور جداگانہ زاویہ نگاہ کے حامل ہیں.حقیقت یہ ہے کہ مولانا نے اسلامی حقائق کا مطالعہ خالصہ اپنی ٹینک سے فرمایا ہے.اور اس کی تفصیلات کا نقشہ ان کی آزاد طبیع کا رہین منت ہے.چنانچہ مولانا خود تحریر فرماتے ہیں :- اسلام کو جبس صورت میں میں نے اپنے گردوپیش کی مسلم سوسائٹی میں پایا میرے لئے اس میں کوئی کشش نہ تھی.تنقید و تحقیق کی صلاحیت پیدا ہونے کے بعد پہلا کام جوئیں نے کیا وہ یہی تھا کہ اس بے روح مذہبیت کا قلادہ اپنی گردن سے اتار پھینکا.جو مجھے میراث میں ملی تھی....پس در حقیقت میں ایک نو مسلم ہوں.خوب جانچ کر اور پرکھ کر اس مسلک پر ایمان لایا }
F ہوں جس کے متعلق میرے دل اور دماغ نے کے گواہی دی ہے.میں غیر مسلموں ہی کو نہیں، بلکہ خود مسلمانوں کو اسلام کی دعوت دیتا ہوں، اور اس دعوت سے میرا مقصد اس نام نہاد سوسائٹی کو باقی رکھنا اور بڑھانا نہیں ہے جو خود ہی اسلام سے بہت دُور ہٹ گئی ہے " امسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش حقه سوم ما به طبع اول) اس دعوت اسلام کی نوعیت کیا ہے؟ اس پر روشنی ڈالتے ہوئے آپ لکھتے ہیں :- ہم خالص اسلام پیش کرتے ہیں.مگر قدرات پسند گروہ کی طرح نہیں ہم iberation کے قائل ہیں مگر جدت پسند گروہ کی طرح نہیں؟ تسنیم ۲۰ رحمان ۲۱۹۵۵)
اس تجدد پسندی کا افسوسناک نتیجہ اس رنگ میں تنجد رونما ہوا، کہ جناب مودودی صاحب اور ان کے رفقاء کی تحریرات پر کتبہ فکر کے مسلمانوں کے لئے تیر و نشتر بن گئیں یہ وہ حقیقت ہے جس کا اعتراف خود مولانا مودودی قنات کو بھی ہے.چنانچہ آپ تحریر فرماتے ہیں :- ب تک میں نے کوئی چیز ایسی نہیں لکھی جیس پر کسی نہ کسی گروہ کو چوٹ نہ لگی ہو.اور اگر میں یہ فیصلہ کرلوں کہ کوئی ایسی چیز نہ لکھی جائے جو مسلمانوں کے کسی گروہ کو ناگوار ہو تو شاید کچھ بھی نہ لکھ سکوں در سائل مسائل ۲۸ طبع اول ۱۶۱۹۵۱ اس واضح حقیقت کے با وجود عوام مولانا مودودی صفات کی کتاب میں اسلام اور اکابر اسلام اور امت کی دوسری
شخصیتوں کا تذکرہ پڑھ کہ حسن حسنی میں مبتلا ہو جاتے ہیں.حالانکہ جو الفاظ ان کو اس طرف کھینچکر لانے کا موجب ہوتے ہیں اُنکا مطلب اور مفہوم ان کے اپنے عقیدہ و مسلک اور ذہنی تصویر تو نخیل کے بالکل برعکس ہوتا ہے.بطور مثال اسلام کا لفظ پر سلمان استعمال کرتا ہے.مگر جناب مودودی صاحب اور.انکے رفقا ر جب یہ لفظ استعمال کرینگے تو اُن کے نزدیک اسکی بالکل جدا تعریف ہوگی.اور اس وقت ان کے سامنے ایک ا ایسے نظام کا نقشہ آجائے گا جو اشترا کی اور فاشی ازم کے مائل ہے.اور جس میں خارجیت اور انار کز مت تک کے لئے گنجائش نکل آتی ہے.: اسی طرح جب کوئی مسلمان معالم اسلام کے کسی فرقہ کا ذکر کرے گا تو اس کے نزدیک وہ ملت اسلامیہ ہی کے ایک جزو کا ذکر کر رہا ہوگا.مگر مولانا مودودی کا چونکہ
نظریہ یہ ہے کہ یہ تمام فرقے جاہلیت کی پیدا کی ہوئی آنتیں ہیں اس لئے ان کے قلم سے کسی فرقہ کی تعریف پڑھکر جماعت اسلامی کے مخصوص ارکان کو تو غلطی نہیں لگ سکتی.مگر عوامی ذہن ضرور متاثر ہو سکتا ہے.خصوصا اس لئے کہ اُن کو خود اعتراف ہے کہ :- اس کا دین ایک سرے سے لیکر دوسر سرے تک سیاست ہے.ترجمان القرآن مک منی نشه) اور پھر مولانا صاحب کا یہ فتوی بھی موجود ہے:.عملی زندگی کی بعض ضرور ہیں ایسی ہیں جنکی خاطر جھوٹ کی نہ صرف اجازت ہے بلکہ بعض حالات میں اس کے وجوب تک کا فتوی دیا گیا ہے.ترجمان القرآن مئی ۶۱۹۵۸ یہ تھی وہ اہم ترین ضرورت جس کو محسوس کرتے ہوئے
" نصر کتابچہ مرتب کیا گیا ہے.جس میں تقریبا ایک سو میں الفاظ کی تشریح مولانا مودودی صاحب اور اُن کے رفقاء کے مستند لٹریچر سے جمع کر دی گئی ہے.بالفاظ دیگر یہ مودودی جماعت کی صالح ڈکشنری ہے.جس کے سرسری اور یکجائی مطالعہ ہی سے یہ امر بالکل عیاں ہو جائے گا.کہ کس طرح مولانا صاحب نے تجدد پسندی کی آڑ میں اسلام کے حقیقی خدو خال کو بالکل مسح کر کے رکھ دیا ہے.اور اسے ایک ایسے ازم کی شکل دے دی ہے.جو کمیونزم اور فاشزم سے بھی زیادہ بھیانک ہے.یہی وجہ ہے کہ یہ جماعت نه صرف صحیح اسلامی نظام کے لئے بلکہ ملک و قوم کے تمام اسلام پسند طبقوں کے لئے ہمیشہ ایک زبر دست خطرہ ثابت ہوئی.خصوصا ملکی انتخابات کے بر مرحلہ پر اس کی خلاف شریعت او را من شکن اور اخلاق سوز L
سرگرمیاں نقطہ عروج کو پہنچ جاتی رہیں.لہذا موجودہ ماحول میں اس بات کی پہلے سے بھی زیادہ ضرورت ہے.کہ جو لوگ مولانا مودودی صاحب کی نام نہاد اسلامی خدمات سے متاثر ہوئے ہیں.ان کو مولانا صاحب کے صحیح نظریات سے واقف کرایا جائے تاکہ وہ حقائق کی روشنی میں اپنے خیالات پر نظر ثانی کر سکیں.امید ہے 14 کہ اس سلسلہ میں یہ کتابچہ بہت مفید ثابت ہو گا : وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغ - - 141 د.:
صفحه ۲، ۲۹ ++ فهرست الف - رحضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ.....- - را نام مستند مولانا ابوالکلام امراه -- اتباع سنت - احرار ۵ - اخوان المسلمون - اداره لوع -اسلام- - -2 ارتداد - ارکان جماعت اسلامی - اسلام
۱۰ - اسلامی تاریخ ۱۱- اسلامی بینک -11 ۱۲ - اسلامیہ کالج - ۱۳ - اسلامی ریاست - ۱۴ اسلامی با دشاه -۱۵ - اسلامی تهذیب و تمدن 14 ۱ - اسلامی آرٹ ۱۷ اسلامی فلسفه ٠١٨ اسلامی فرقے ١٩ - اکابرینِ تصوف ۲۰ امام جدی -۲۱ امریکه ۲۲- انتخابی مهم
KA ۳۵ صفحہ "" ۱۵ ٠٢٣ ۲۴ انتفایی امیدواری اهل کتاب -۲۵ ائمہ مساجد -٢٠ مسٹر ایمرسن -۲۷ بخاری شریف - -۲۴ برسر اقتدار طبقہ ۲۵.بھارتی مسلمان -۳-.پاکستان ۳۱.پاکستانی پولیس اور فوج ۳۲- پسماندها قوام ۳۳ - پیدائشی حق
卦 ។ ۳۴ تبلیغ دین ۳۵ تصون ٣٠ - تقون تلوار > ۳۸، جدید تعلیم یافته طبقه ۳۹.جرائم ہم جماعت اسلامی - جمهوری اسمبلیاں م م - پارلیمنٹیں انتی جھوٹ..で = " Ł
م جہاد فی سبیل اللہ ۴۶- جهاد صفى ۴۴ ۴۷ ۴۸ " で.چڑیا گھر ۴۸۰ حدیث ۴۹ - حسن البنا N - رسید نا حضرت امام حسین علیه ال -۵۰ حمید نظامی تیم -۵- حنفی ۵۳ - (حضرت خالد
۴۹ ۵۰ 01 تو or Ar -٥- خالف ہیں.-٥٥ جندا خلافت -۵۶ - دار الاسلام.06 دجال -- دین ۵۹ -41 -- دیوست ڈرامہ نویس ذقی ۶۲.رائے عام د ڈ ذ S ۵۴...
۵۴ ۵۸ ده 14 ۶۳ - (حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم - رفع ذكر ۶۴ س ۶۵ سرکاری ملازم 40 ۶۶ - دسرها هستید احمد خان ۶۷ - (حضرت سید احمد بریلوی ستم قاتل ۶۹ - (حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ،، شیخ الاسلام شیطان کی فصل ان مبالغ
۷۱ ٧٤٠ NO صفى == ہے.صحابہ کو حرمت -۲۴ طبقه متوسط ه ظلم ** b ٠٠ع 2 - عباد الرحمان - امولانا عبد الماجد و یا آبادی.- عبد النافر ۷۹ - (مولانا عبید اللہ سندھی - عرب غرب نیشند از هم -١ ۲ - (مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری امیر شریعیت »
61 ۲۱ ۸۳ حضرت عمر ۴ - (حضرت عمر بن عبد العزيز ۵۲ ۸۵- (حضرت عیسی E A ۸۶ - عید میلاد کے جلسے ۸۷- غالب دہلوی ۸۸- دحضرت امام غزالی -۸۹ فرشتہ فوٹو گرانی - - -9- قائد اعظم 9.-۹۱ - قدیم تمدن اسلام اسلام : -۹۲- قرار داد مقاصده است این
صفحه F ٢٢ ۹۳ - مُشر آنِ کریمه - ٩٥ کالج و کشمیر ۹۶ - (مولانا) کوثر نیازی ! ۹۷- کلید بردار کعبه معطوف و حکومت حجاز -۹-۸- کنونشن مسلم لیگ -99 ۹۹ (مسٹر گاندھی ۱۰۰ گم کرده راه ل ۱۰- د شهید ملت لیاقت علی خان مرحوم -
J CA FL ۱۰۷ - احضرت مجدد الف ثانی رحمت سوم - ایمان محمد طفیل قیم جماعت اسلامی -۱۰۴- مسلم لیگ ۱۰۵ مسلم لیگی اکابر -1.0 -1.4 مسلمان ۱۰۷.مسلمان امراء -۱۰۸ - مسئله الوت ۱۰۹- علامہ مشرقی - بانی خاکسار تحریک - ملکی طبقات -110 -۱۱۱- (مولانا مودودی صاحب -۱۱۲- مهاجر ٠١١٢ -۱۱۳ مؤلفة القلوب
صفحه Ar " ۸۵ AA ۲۴ ۱۱۴ - معلمین حج -11~ -110 منتظمين 114 - نظام شیطانی ۱۱۷ - رمولانا نعیم صدیقی ۱۶۸ نوائے وقت" ۱۱۹ - نماز ۱۲۰ نه وکالت -۱۲۱ - وعظ ۱۲۲ - وہابی مین گاهه آرائی -۱۲۳ یورپ ی
۲۵ مولانا مودودی اور ان کے رفقاء 23 اپنی تحریرات کے آئینہ میں + حروف تبھی کی ترتیب سے
۲۶ آئندہ صفحات میں تمام حوالجات جناب مودودی صاحب اور اُن کے رفقاء کے رسائل.تصنیفات سے دیئے گئے ہیں
الف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ.صدیق اکبر جن سے غلطیاں صادر ہوئیں اور انہوں نے نام لیکر خود اپنی غلطیاں گنوائیں.در ساله ترجمان القرآن جلد ۲۲ نمبر ۲ ۹۹) امام الاندمولانا ابوالکلام را ارتقائے معکوس کاشکار کانگریس کے کا نمائشی گڈا - ارسال چراغ راہ کا تحریک اسلامی نیر ملت ) نمبر اتباع سدت حقیقی مومن سلم منتفی اور محسن بنائے بغیر لوگوں کو متقیوں کے ظاہری سانچے میں ڈھالتے کی کوشش اور نقل اتروانا اتباع سنت نہیں جعلسازی ہے.تحریک اسلامی کی اخلاقی نہیں ہیں.طبع سوم من، احرار تحفظ ختم نبوت کی آڑ میں خدا و رسول کے نام
٢٥٠ سے محض اپنی اغراض کے لئے کھیلنے والا گرو : جس نے مسلمانوں کے سروں کو شطر نج کے مہروں کی طرح استعمال کیا ہے.آ 19190.مولانا مودودی تسنیم در جولائی ۱۶۱۹۵) اخوان المسلمون - مصری تحریک جس کے کتب خانوں میں جماعت اسلامی پاکستان کا لٹریچر فروخت ہوتا؟ رالجماعۃ الاسلامیہ شائع کردہ دارالعروبه - دعوت اسلامیہ گوجرانوالہ) اس تحریک کو کرنیل ناصر کی حکومت نے سختی سے کچل دیا.اس کے متعلق چراغ راہ لکھتا ہے :- مصرمیں تحریک اخوان کی بساط بظا ہر لپیٹ کر یکھدی گئی یہ سورج ڈوبا تو ہے لیکن طلوع ہونے کے لئے پرانے راہ ملتا اپریل ۱۹۵۷ء)
۲۹ ادارہ طلوع اسلام.ذہنی عصمت فروشوں کی ایک ٹولی.جس میں کچھ لوگ ذہنی اور قلمی قصبہ گری کے پیشہ میں مبتلا رہے.تقیم استقلال نمبر ۶۱۹۵۲ بحواله مزاج شناس سول قلت ۳) نوٹ :.یادر ہے کہ چوہدری غلام احمد صاحب پرویز دير طلوع اسلام کے خیالات کی اشاعت بہت راء مولانا مودودی کے پرچہ ترجمان القرآن ہی سے شروع ہوئی تھی.(حافظ ہوتے جان القرآن جلد یہ میرا ) ارتداد - جماعتِ اسلامی سے پلٹ جانا.وَمَا وَلهُ جَهَنَّمُ وبئس المصيره 5 دار شاد مولانا مودودی، روداد جماعت اسلامی مقصد اول مث طبع اول ارکان جماعت اسلامی جن کو امیر جماعت اسلامی سے
اجازت لئے بغیر خطاب عام کا حق نہیں..ر طفیل محد قیم جماعت اسلامی انترجمان القرآن جلد ۲۹ نبره منه را سلام - فاشس ازم اور اشتراکیت سے ایک گونہ ماثل نظام جس میں خارجیت اور انار کرم تنگ کیلئے گنجائش نکل آتی ہے.444 ر استلام کا نظریہ سیاسی بحوالہ مطلوب اسلام دسمبر ۱۳۹۶ شہریت کے حقوق سے مشت شائع کرده مکتب ب جماعت اسلامی ، اسلامی تاریخ یہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا مصطفی کمال تک کی پوری تاریخ جسے سلمان غلطی سے اسلامی تاریخ بتاتے ہیں.در اصل اس کا ایک بڑا حصہ سلام کے نظام حق سے کوئی مناسبت نہیں.رکھتا..(ترجمان القرآن فیلد ۲۰ نمبر ا جت
۳۱ اسلامی بینک.اسلام سے بغاوت کا دوسرا نام مودودی مسلمان اور موجودہ سیاسی کشکش طبع فیهم السلام رمولانا اسلامیہ کالج - جاہلیت کی تعلیم کا ادارہ (ایضاً) اسلامی ریاست - کافرانہ ریاست اسلامی بادشاہ - فرعون اور نمرود اسلامی تہذیب و تمدن - جاہلانہ زندگی رایضا، رایضا) اسلامی آرٹ - ثبت تراشی رایشگاه (ایضاً) اسلامی فلسفه - زندقه ا در او نام لاطائل اسلامی فرقے.مثلاً اہلحدیث ، حنفی ، دیوبندی بریلوی شیعہ ہستی.یہ سب اُمتیں جہالت کی پیداوار ہیں.(خطبات من طبع بار رفتم، اسلامی ممالک - افغانستان ، ایران، مرکی دغیر ممالک جہاں حکومت الہی کی تبلیغ کرنے والوں کو
۳۲ پھانسی کی سزا ملتی ہے.رسیاسی کشمکش حصہ سوم طبع اول من.اکابرین تصوف جو تصور شیخ، مراقبه و مکاشفه هم است اور فنافی الذات کے بیکار مسائل میں الجھے حضرت امام ہوئے ہیں.رنعیم صدیقی، ترجمان القرآن جلد ۳۷ نیرا فضا ) دی جدید ترین طرز کا انقلابی لیڈر ہے خود بھی خیر نہ ہوگی کہ وہ مہدی موعود ہے.یہ راز اس کے مرنے کے بعد اس کے کارناموں سے کھلے گا.وہ خالص اسلام کی بنیادوں پر ایک نیا مذہب فکر پیدا کرے گا.اور اس کے کام میں کرامات و خوارق کشوف والہامات اور چلوں اور مجاہدات کے لئے کوئی جگہ نہ ہوگی.- رست جدید احیائے دین طبع ۶۱۹۶۳ ماه تامه ،
امریکہ دنیا کی عظیم مملکت جسے ایک عرصہ ہوا مولانا مودودی نے بروقت انتباہ کیا تھا کہ اگر یہ ملاک فی الواقعہ چاہتا ہے کہ کمیونزم کی روک تھام کے لئے اسے مسلم عوام کا دلی تعاون ا حاصل ہو تو اسے یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ اُسے مسلم ہے کے حکمرانوں سے ساز باز کو یا مسلم ممالک کے عوام زمراد مولانا مودودی کی جماعت ناقل کا تعاون حاصل کرتا ہے.و تسنیم 10 جواله طلوع اسلام دیمیر ۱۹۶۳ و قلت انتخابی براسگینڈہ - جس کے لئے اسلام میں قطعا کوئی گنجائش نہیں.مولانا مودودی - دو تنوری یا ایسی انتخابی مہم.شکاری کتوں کی دوڑ.کوثر ۲۸ جنوری ۶۱۹۵۰ انها
r انتخابی امید واری خواه انفرادی طور پر یا پار ٹی کی کی ہو غیر صالح اور نا اہل ہونے کی پہلی اور کھلی علامت ہے.(مولانا مودودی انتخابی جد و جہد مت) اہل کتاب - قرآن میں جن کو اہل کتاب کیا گیا ہے وہ نسلی مسلمان ہی تھے.و سیاسی کش مکش حقه بودم من لا طبع اقوال، ۱۳۳۳ ائمہ مساجد مسجد کی روٹیاں کھانے والے.فرض دین کو کمائی کا ذریعہ سمجھنے والے، جاہل ، کم حوصلہ اور پست اخلاق - خطبات ملا، طبع اول: دسر، امیر سن.ایک سابق انگریز گور نرجس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اخبار تسنیم در جولائی ۱۹۲۹ء نے لکھا کہ موصوف نے نہایت وفاداری اور محنت سے اپنے فرائض سر انجام دیئے ہیں
پاکستان کے عوام ان کے لئے ممنون ہیں.بخاری شریف.وہ کتاب جس کے مندرجات معتبر نہ سندوں سے پہنچے ہیں.مگر اس کی حدیثیوں کے مضامین کو ہلا تنقید قبول کر لینا صحیح : 11 نہیں.(ترجمان القرآن جلد ۳۹ نمبر ۱ ، ۲ م ) بر سراقتدار طبقہ - اسلام کا جدید ایڈیشن تیار کرنے وانے اسلام کا نام استعمال کر کے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں.تو دوسری طرف اسلام کی ذمہ واریوں سے بیچ کر مغربی اقوام کی خوشنودی حاصل کر رہے ہیں اس گروہ
۳۶ کا سب سے بڑا مرض جہل اور نفاق ہے، اور یہ ملک پر ہر قیمت پر قابض رہنا چاہتے ہیں.انتخابات کو روپے اور اثر و رسوخ سے جیت کر پھر لوٹ مار میں مصروف ہو جاتے ہیں.اچراغ راه، تحریک اسلامی نمبر ۳۳۶۵ ها بھارتی مسلمان جن سے حکومت ہند ملیچھوں اور شودروں کا سا سلوک کرے.اور اُن پر منو کے قوانین کا اطلاق کیا جائے.اور شہریت کے حقوق سے محروم کر دیا جائے.تو جناب مودودی صاحب کو قطع کوئی اعتراض نہ ہوگا.زیبابان مولانا مودودی رپورٹ تحقیقاتی عدالت اردو
پاکستان - حبنت الحمقاء اور مسلمانوں کی کافرانہ حکومت ر مولانا مودودی ترجمان القرآن فروری ۶۱۹۴۶ ص۱۵۲ سیاسی کشمکش حصہ سوم من طبع اول مسلمانوں کی مرکب حماقت اور پیغام مرگ ر مولانا مودودی رو داد جماعت اسلامی نسیم ۱۱۳-۱۱۵ - پاکستانی پولیس اور فوج جس نے ، ۱۹۴ ء میں بد معاشی کی سیکیم سوچی اور پھر اسے عملی جامہ پہنایا.۴۹۶ ر مولانا مودودی - ترجمان القرآن جون دهه ، شام مرهم پاکستانی ریڈیو.جو صبح سے شام تک برابر غلاظت بکھیرتا رہتا ہے.انگریز نے بھی اس بیا کی سے ذہنی اور اخلاقی غلاظت نشر نہ کی تھی "
PA جس بے باکی سے آج کی جارہی ہے.د ترجمان القرآن جولائی تا ستمیز ۱۹۵۰ء ص ۲۹) پسماندہ اقوام جن پر سلمانوں نے مسیحی مشنریوں کی دیکھا دیکھی تبلیغ کے لئے نظر رکھنے کی غلطی کا ارتکاب کیا، حالانکہ انبیائے کرام نے کبھی عام لوگوں کو پہلے خطاب نہیں فرمایا.د ترجمان القرآن جلد ۲۸ مبرا مث ۱۹ پیدا نبشی حق حکومت پر تنقید ر پمفلٹ جماعت اسلامی، اصول و مقاصد طریق کار نظام تباشی
۳۹ تبلیغ.جس کے لئے مسلمانوں نے بھی اس طرح کے وچھے ہتھیار استعمال کئے جس طرح عیسائی مشنریوں اور آریوں نے مناظروں میں جو زبان درازیاں ، کچ بخشیاں ، اور دھینگامشتیاں دوسروں نے کیں مسلمان بھی ان میں سے کسی سے پیچھے نہیں رہے.نادان بچوں کو بہکانا اور بھگا لے جانا جس طرح دوسروں کے یہاں اشاعت دین کے پروگرام کا ایک جزو تھا.اسی طرح مسلمان بھی ان چیزوں کو جائز سمجھنے لگ گئے.جس زمانے میں شدھی کا زور تھا ایک
۴۰ بزرگ نے دلی کی مسلمان رنڈیوں سے بھی اپیل کی تھی کہ وہ اپنے غیر مسلم آشناؤں میں تبلیغ اسلام کیا کریں.ال ترجمان القرآن جلد ۲۸ عدد ۱، مناء (۱) ت.جس کے بنیادی نظریے ، فکر، کام اور تکنیک اور مزاج میں کہیں نہ کہیں کوئی بڑی بھاری غلطی موجود ہے.د ترجمان القرآن جلد ۳ عدد ، من ۳، تقی - مثلاً بڑے بڑے گریڈوں کا خیال آنے پر ایم.اے کے امتحان کی تیاری سے دستکش ہو جاتا صحیح اسلامی تقوی کہلاتا ہے.ار و داد جماعت اسلامی حصہ سوم طبع دوم ۱۹۲۸ء صبر به تلوار.جن سے داعی اسلام کو وعظ و تلقین میں
اسم ناکامی کے بعد شاندار کامیابی نصیب ہوئی.(مولانا مودودی الجہاد فی الاسلام من ، で جدید تعلیم یافتہ.ایسا طبقہ میں میں کیڑولی ، منافقت زدلی ، اور مصلحت آمیزی کی صفات ہیں.زیر ارنج راہ تحریک اسلامی نمبر ۴۳۵۰ جمهوری ہمبلیاں اور پارلیمنٹیں.جن کی رکنیت بھی حرام اور ان کیلئے ووٹ دنیا بھی حرام.رمولانا مودودی - رسائل و مسائل طبع اول من ۲ ستمبر ۶۱۹۵۷ جماعت اسلامی.خدائی فوجداروں کی جماعت جس کے لئے اقتدار پر قبضہ کئے بغیر کوئی
۴۲ چارہ نہیں.مولانا مودودی - نصیحات حصہ اول.ا زیر عنوان جہاد فی سبیل الله طبع چہارم مال خدا حقیقتِ جہاد شائع کرده تاج کمپنی مشدوه گفتار میں کردار میں اسلام کی تصویر یہ صاحب لولاک یہ اللہ کی شمشیر زیر اتے راہ کا تحریک اسلامی نمبر صدا ، جرائم کی فہرست - گذشتہ مسلمان بادشاہوں کا غیر مسلموں کو ند مہبی آزادی دنیا.ان بادشاہوں کے جرائم کی فہرست میں لکھے جانے کے قابل ر مولانا مودودی نے ارتداد کی سزا طبع اول جون ۱۹۵۱ء صام) جمهوری انتخاب زہر یلے دودھ کا مسکن به مولانا مودی بسیا کی منتقل حصر روم با طبع اول بعنوان اسلام کی راہور اور اس سے انصاف کی را میت) ،
۴۳ جھوٹ.جس کا استعمال بعض اوقات شرعا واجب ہوتا ہے.ر مولانا مودودی ترجمان القرآن، منی ۱۶۱۹۵۸ جہاد فی سبیل الله - فہرست رائے دہندگان میں نام درج کرنا گویا جنہاد فی سبیل اللہ کی فوج میں شامل ہونا ۲۰ ہے.مولانا مودودی، اخبار تیم دوستی ۱۹۵۸ وصف کالم ) جهاد- اشتراکیت کے اصولوں کی اشاعت.ا مولانا مودودی مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش محمد سوم طبع بفتم ص
۴۴ で = i چڑیا گھر.موجودہ مسلمانوں کی نام نہاد سوسائٹی جس میں چیل ، گدھ ، بٹیر ، تیتر اور ہزاروں قسم کے جانور جمع ہیں.ر مولانا مودودی سیاسی کش مکش حصہ سوم طبع اول ص ۲ ،
۴۵ て حدیث - مجرد حدیث پر ایسی کسی چیز کی بناء نہیں رکھی جاسکتی جسے مدار کفر و ایمان قرار دیا جائے.احادیث چند انسانوں سے چند انسانوں تک پہنچتی ہوئی آئی ہیں.جن سے حد سے اگر کوئی چیز حاصل ہوتی ہے تو وہ گمان صحت ہے نہ کہ علم الیقین.(مولانا مودودی - رسائل و مسائل مثلا طبع اقل تمبر ۱۶۱۹۵۱ حسن البنا - مشہور اخوان لیڈر جس کی آواز خدا کی آواز تھی.ز رساله چراغ راه کراچی طلب سه جون ۶۱۹۵۴ و
۴۶ رسید الشہداء حضرت امام حسین علی السلام جنھوں نے اپنے ووٹ کے حق کو صحیح استعمال کرنے میں جان تک کی بازی لگا دی.مئی ر مولانا مودودی نبستیم کارستی ۱۹۵۸ است حالم بده ( مسٹر حمید نظامی (مرحوم)، مدیر نوائے وقت جن کے قلم کو اس سے کوئی روک نہیں سکتا کہ موودی صاحب کو گالیاں دیں.انہیں جی ایم سید - اور خان عبد الغفار خان کے ساتھ ملا کر ایک ہی جرم کے مجرموں کی حیثیت سے پیش کریں ، انہیں غدار کہیں.ان کو ایک عدالت میں کھڑے ہو کر اپنے ایک ایک لفظ کا حساب دنیا ہے.اور بحیثیت ایک اخبار نویس کے عام افراد انسانی سے بہت
مام زیادہ سخت حساب دینا ہے.ایسے ہی وہ لوگ تھے جنہوں نے حاکم وقت کے سامنے.بضد ہو کر خدا کے ایک نبی کو ڈاکوؤں کے ساتھ صلیب پر لٹکوا نے کو خدمت قوم سمجھا.عیم صدیقی را خبار کو شر ۲۱ جولائی ۶۱۹۴۸ مث ) حنفی.مناظرہ و مباحثہ اور فرقہ بازی کی گرمی بازار جس فریق کی برکت ہے.ر مولانا مودودی رسائل و مسائل فت
۴۸ خ.حضرت خالد رضی اللہ عنہ) سالار اسلام جن کو غیر اسلامی جذیہ کے حدود کی تعمیر مشکل ہو گئی.زنر جهان القرآن جلد ۱۲ عدم ۲۹ بحوالہ مودودیت کا پوسٹ ما رقم منت ) غانقا ہیں.جو صحیح طرز فکر کے گم ہو جانے کی وجہ سے اپنے فاسد ماحول کی بیش بہا خدمات انجام دیئے جاتی ہیں.ا ترجمان القرآن جلد ۳۷، عدد ۱، مث) 1 خدا - قادر مطلق ہستی جس کی طرف سے سورتوں میں وسیع مضامین بیان ہونے کی وجہ سے کوئی جامع عنوانات تجویز نہیں کئے جاسکے.مولانا مودودی تقسیم القرآن حصته اول متسم) { 1
۴۹ خلافت.جس کے حقوق و اختیارات ریاست کے عوام کو حاصل ہوتے ہیں." ا مولانا مودودی - دو دستوری خاکے مشاء
د وار الاسلام ریچھا نکوٹ، جماعت اسلامی کا اولین مرکز جس کے بارے میں جماعت اسلامی نے ۱۹۴۷ء میں اعلان کیا تھا کہ اگر کسی علاقے سے مسلمانوں کے قومی خروج یا خراج کی نوبت آجائے تو اپنی جگہ چھورے والوں میں ہم سب سے پہلے نہیں بلکہ سب سے آخری آخری ہوں گے" ا ترجمان القرآن جلد ۳۱ اصل ۲ ) ربعد میں یہ مرکز سکھوں کے حوالہ کر دیا گیا ، دجال - ایک افسانہ جس کی کوئی شرعی حیثیت ۵۳ نہیں.درسائل و مسائل صدا ، i
۵۱ دین - دین ہمیشہ سے ایک تھا ، ایک ہی رہا.اور اب بھی ایک ہی ہے.مگر شریعیتیں بہت سی آئیں.بہت سی منسوخ ہوئیں.بہت سی بدل گئیں اور کبھی ان کے بدرا سے دین نہیں بدلا.و مولانا مودودی، خطبات بار مفتم هیت دیوبند.متحدہ قومیت کے فتنہ کا مرکز.در ساله چرا یا راہ کو اچی تحریک اسلامی غیر صدا)
! ۵۲ درامه نویس.جن کا ایک گروہ جماعت اسلامی کے مجتہد مفکرین کو مدد پہنچانے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے تا فکری میدان کارزار میں گوریلا وار لڑ سکے امولانا مودودی رو داد جماعت اسلامی حصہ اول طبع اول خود ،
+ ۵۳ ذ رقی.جو خواہ کیسے ہی جرم کا ارتکاب کرے اس کا ذمہ نہیں ٹوٹتا.حتی کہ جزیہ بند کر دنیا ، عام مسلمانوں کو قتل کرنا ، حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنا ، یا کسی مسلمان عورت کی آبرو ریزی کرنا بھی اس کے حق میں ناقض ذمہ نہیں.: 3 ر مولانا مودودی، الجہاد فی الاسلام من )
۵۴ رائے عام.ہماری قوم کی رائے عام جسے جھوٹے کا کوئی طوفان اُٹھا کر ہر وقت غریب دیا جاسکتا ہے.ا مولانا مودودی ترجمان القرآن جلد ۳۹ عدد ا۲۱ مث ) حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.جنہوں نے اطراف کے ممالک کو اپنے اصول و مسلک کی طرف دعوت دی، مگر اس کا انتظار نہ کیا کہ یہ دعوت قبول کی جاتی ہے یا نہیں.بلکہ قوت حاصل کرتے ہی رومی سلطنت سے تصادم شروع کر دیا.مولانا مودودی حقیقت جهاد شائع کرده تاج کمپینی مشت )
مرقع ذکر.جناب مودودی صاحب کا قیدیوں کی زبان پر عقیدت مندانہ کلمات کا نکلنا رفع ذکر ہے.(وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ)) ا نعیم صدیقی ، چراغ راه قادیانی اقلیت نمبر مت، 4 :
س سرکاری ملازم.جن میں ایمان فروشوں کی کوئی کمی نہیں.مولانا مودودی ، ترجمان القرآن جلسه ۳۹ عدد ۱ (۲ مت) دسر استید احمد خان - جدید مذہبی لڑکیر میں معذرت خواہانہ رویہ کے بانی اور اسلام میں قطع برید کرنے والے.رچراغ راه تحریک اسلامی نمبر مثہ و حضرت سید احمد بریلومنی - مجدد جنہوں نے اسلامی حکومت کے قیام سے قبل سرحد کو اسلامی انقلاب کے لئے اچھی طرح تیار نہ کرنے کی غلطی کی اور ناکام ہوکے سونا مودودی (مولانا
تجدید احیائے دین موید ۱۲ اشاعت مفتم جون ۱۶۱۹۶۳ سهمتم قاتل - جلسے جلوس، جھنڈے ، نعرے، یونیفارم مظاہرے ، ریزولیوشن اور ایڈریس.بے لگام تقریریں اور گرما گرم تحریریں.ر رو داد جماعت اسلامی مثه ۲ حصہ اول، شائع کرده کت به جماعت اسلامی ذیلدار پارک ، اچهره : : 7
jp ¦..A 2 حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہوئی.مجددِ اسلام جنہوں نے تصوف کے بارے میں مسلمانوں کی بیماری کا پورا اندازہ نہیں لگایا.اور نادانستہ ان کو دہی غذا دے دی جبس سے مکمل پرہیز کرانے کی ضرورت تھی.رمولانا مودودی ، تجدید و احیائے دین ملا اشاعت ہفتم چون ۶۱۹۷۳ ) شیخ الاسلام - شیخ الاسلام کا تصور محض پاپائیت کی تقلید ہے.اور دین کی اجبارہ داری قائم کرنے کا تیر اسلامی ڈھنگ کو نر ا ل تنوری ۱۹۵۰ء) تر ۲۱
وه مر شیطان کی فصل - الحدیث، بریلوی اور دیوبندی حضرات کے فتوت ، پیغلت ، اشتہار اور مضامین، مولانا مودودی چراغ ران تحریک اسلامی نمبر من ، j
14.ار صالح.جس کے لئے خدائی فرمان یہ ہے کہ آگے بڑھو.اور لڑ کر خدا کے باغیوں کو حکومت سے بیدخل کر دو اور حکمرانی کے اختیارات اپنے ہاتھ میں لیلو نے رمولانا مودودی حقیقت جہاد بعنوان جہاد کا مقصد مش.شائع کردہ تاج کمپنی لاہور ) صحابہ کرام - اصحاب النبی جو تربیت رسول کے با وجود جہاد فی سبیل اللہ کی اصل سپرٹ کو سمجھنے میں بار بار غلطیاں کر جاتے تھے.ترجمان القرآن جلد ۱۲ عددم ما ے صالح کا لفظ جماعت اسلامی کے نزدیک مبند و سکھ، عیسائی وغیرہ کے لئے بھی استعمال ہو سکتا ہے.ترجمان القرآن اگست ۱۹۴۸ء م ) 1
مسلمانوں کا b طبیق، متوسط ، بھاڑے کا ٹو.ر مولانا مودودی مسلمانوں کا ماضی و حال طبع دوم می ۱۶۱۹۵۲
of p ظ قلم.جہاں عورتوں اور مردوں کی سوسائٹی مخلوط ہو، اور ناجائز تعلقات کو کچھ معیوب نہ سمجھا جاتا ہو، ایسی جگہ زنا اور قذف کی شرعی حد جاری کرنا بلاش یہ ظلم ہوگا.امولانا مودودی تفہیمات حصہ دوم منش طبع اول اگست (۶۱۹)
ع عباد الرحمن - بعتان کی دینی جماعت جس کے ارکان نے مولانا مودودی کو باقاعدہ سلامی دی.ر مولانا مودودی کا دورہ مشرق وسطیٰ صت انا عبد الماجد دریا آبادی (مولانا) مدیر صدق جدید - جنہوں نے انگریزی تفسیر میں.اسرائیلیات پر بہت اعتماد کیا ہے، اور جن کے انداز بیان میں اعتذار پسندانہ اور معذرت خواہانہ رنگ ٹپکتا ہے.الله و ترجمان القرآن ص ۲۵۲ جلد ۴۹ عدد ۴) جمال عبد الناصر- ارمین مصر کا نیا فرعون - و مولانا مودودی - المنیر ۱۹ جولائی ۷۶۱۹۵۷
مولانا عبید اللہ سندھی، شریعت ، تصوف اور دیدات کا معجون مرکب اور سرسید مرحوم کے فکر اثر کا عکس - جو اپنے راہ تحریک اسلامی نمبر ملا) زی جوائیے جہاں مدتہائے دراز سے جہالت پرورش پا رہی ہے اور ہر طرف گندگی جمع ہیجیاتی بد اخلاقی ، بد انتظامی اور دنیا پرستی کا دور دورہ ہے.اور جہاں عام باشندوں کی ہر طرح گری ہوئی حالت نظر آتی ہے.حتی کہ بہت سے لوگ حج کر کے اپنا ایمان بڑھانے کی بجائے کچھ کھو آتے ہیں.اس میں وہی پرانی مہنت گرمی پھر تازہ ہوگئی ہے، جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آگرفتم کیا تھا.پھر تازہ ہوگئی
۱۹۶۰ ہے.امولانا مودودی کے خطبات مش 19 14 بار گفتم ۶۱۹۲۰ منم غرب شنلزم- وحدت امت کے لئے ایک فتنہ.ر مولانا مودودی کا دورہ مشرق وسطی مت) مولانا سید اعطاء اللہ شاہ بخاری - امیر شریعت مخالفوں پر گالیوں کی بوچھاڑ کرنے والے، شاہ جی کبھی" لہک لہک کر شعر سناتے اور کبھی ایجنٹڑوں کی طرح تحرک کر ان کو تھیٹر اور سنیما سے بے نیاز کر دیتے، بھانڈوں کی مجلس، ہیجڑوں کے طائفے ، قوال کی ٹولی سنیما کے تماشے اور ھیٹر کے ناٹک کا مزا حتیا کرنے والے.پست اخلاق ، فساد انگیز اسلوب، مداریوں کے سے کرتب عامیانہ انداز خطابت جو تماشہ
دکھانے کے لئے ایک بچہ جمہورا ساتھ رکھتے کے لئے تھے.ابو اله چیان در مارچ ۱۱۹۵۶ ، نصر اللہ خان عزیز) حضرت عمر.خلیفہ رسول جن کے قلب سے وہ جذبہ اکابر پرستی جو زمانہ جاہلیت کی پیداوار تھا، آنحضرت کی وفات تک پوری طرح محو نہ ہو سکا.(ترجمان القرآن جلد ۱۲ عدد به شته بحوالہ مودودیت کا پوسٹ مارٹم مشس ، از مولانا احمد علی صاحب امیر خدام الدین لاہور) حضرت عمر بن عبد العزیز مجدد صدی اول - ایک فرمانرو! جس کی پشت پر تابعین اور تبع تابعین کی ایک بڑی جماعت تھی مگر وہ اسلامی حکومت میں مستقل تغیر پیدا کرنے ہیں قطعی ناکام ہوا.رمولا نا موروزی - اسلامی حکومت
کس طرح قائم ہو سکتی ہے، طبع اول حدا ، و حضرت عیسی علیہ السلام - ایک پیغمبر جن کے رہتے جمالی اور رفع الی الشماء کی تصریح سے اجتناب کرنا چاہیئے.کیونکہ یہی قرآنی روح کے.مطابق ہے.مولانا مودودی تفسیر القرآن من ) عید میلاد کے جلسے.مسلمانوں کے تفریحی مشاغل ، جن میں شرکت سے مجرم بننے کا اندیشہ ہے.اس لئے جماعت اسلامی کے پروگرام میں اس * نوع کے تمام قومی اور مذہبی جلسوں کی شرکت خارج ہے.بالله مولانا مودودی - ترجمان القرآن جلد ۲۰ ماده مث
YA غالب - ہمارا قومی شاعر جس کا خاندان باعث تنگ ہے.مولانا مودودی مسلمانوں کا ماضی و حال صلاح دیگه الاسلام حضرت امام غزالی.پانچویں صدی کے مجدد، جن کے تجدیدی کام میں علمی و فکری حیثیت سے تین قسم کے نقائص تھے..حدیث میں کمزوری ، عقلیات کا غلبہ ، - تصوف کی طرف ضرورت سے زیادہ میلان ر مولانا مودودی ، تجدید و احیای دین مداری طبع بیشتم، جون ۶۱۹۷۳
1.9 فرشته - تقریباً وہی چیز جس کو ہندوستان اور یونان میں مشرکین دیوی دیوتا تراء یتے ہیں.لیے ر مولانا مودودی، تجدید و احیائے دین صفہ حاش طبع چهارم فوٹوگرافی - ایک پیشہ تو شریعیت کے نقطۂ نظر سے جائز نہیں.ر مولانا مودودی - ترجمان القرآن اگست (۶۱۱۳ لے یہ عبارت بعد کے ایڈیشنوں میں سے حذف کر دی گئی ہے.مولف "
ق قائد اعظم - اسلامی ذہنیت و طرز فکر سے خالی ا اور گم کردہ راہ لیڈر جس کی سیاست کو اسلامی سیاست کہنا اسلام کے لئے ازالہ حیثیت عرفی سے کم نہیں.ز ر مولانا مودودی مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش معصوم طبع هفتم و ۲ تا ۲۳۰ و مش (۹۲) جنت الحمقاء کا بانی اور رجل فاجر, رمولانا مودودی - ترجمان القرآن فروری ۱۹۲۶ ۵۳ ۱ تا ۱۲۰ ) تقسیم ملک کے ڈرامے کا ناکام ترین اداکا جس کی قیادت کی غلطیاں اس سے بہت زیادہ ہیں کہ چند سطروں میں انہیں شمار
کیا جاسکے.اترجمان القرآن جون ۰۶۱۹۴۸ اداریه از مولانا مودودی، قدیم تمدن اسلام.ایک تاریخی ڈرامہ - ٢١ ر مولانا مودودی ، تنقیحات خدا ، باریم قرار داد مقاصد بر سراقتدار طبقہ کے لئے جال اور اسلام پسند حلقوں کی نگاہ نہیں ھو کے کی ٹٹی.رقاصہ انتخابات نمبر ملا و پمفلٹ مولانا مودودی کی نظر بندی کیوں با مشا شائع کردہ نشر و اشاعت جماعت اسلامی ، رار داد اسی طرح پاس کی گئی.جس طرح ہارا ہوا جواری اپنا آخری واؤں پھینکتا ہے.دمولانا مودودی، ترجمان القرآن، جولائی تا ستمبر ۱۹۵۰ء ص ۲۱) 19.
قرآن کریم - آسمانی کتاب جس میں نہ تصنیفی ترتیب پائی جاتی ہے اور نہ کتابی طوب تقیم القرآن، و بیاچه مت...۲ طيرا h
1 J.کالج - جماعت اسلامی کے نفوذ اور تبلیغ کا اولین حلقه + ارو داد جماعت اسلامی حصته اول من طبع اول، ۲ سمبر.جہاں پاکستانیوں کے لئے ہندوستانی فوجوری سے لڑنا از روئے قرآن جائز نہیں.جب تک حکومت پاکستان اور حکومت مہند کے معاہدانہ تعلقات قائم ہیں.رمولانا مودودی نیستیم ۱۲ اگست ۶۱۹۴۸ (مولانا کوثر نیازی.ایک صالح ادیب، شعلہ نوا منفرر جن کا مشہور شعر یہ ہے.
۷۴ جوائے فرماں میں آنیوالو مجھے اڑانے میں دیر کیوں ہے؟ که طرفہ ادا میرا ہے سرکشانہ کہ طور میرے ہیں باغیانہ (کوثر یکم جنوری ۶۱۹۵۲ ) کلید بردار کعبہ اور مطوّف، 5 و حکومت حجاز - نام نہاد خدمتگزار اور مرکزی عبادت گاہ کے مجاور جنہوں نے عبادت گاہوں کو ذریعہ آمدنی بنا لیا ہے.(خلاصه) (مولانا مودودی ، خطبات 12 طبع مفتم ما ، زیر عنوان حج کا عالمیگر استماع ) کنونشن مسلم لیگ جو کسی فرشتہ کو بھی اپنا امیدوار کھڑا کر دے تو جماعت اسلامی اس کی حمایت نہیں کرے گی.امروز ، ۲۰ اگست ۲۲ ۲۱۹ مث ،
دسٹر، گاندھی.منزل مقصود سے بہت قریب کر دینے والا مینما! جس کی سیرت مولانا مودودی نے اپنے قلم سے رقم فرمائی.ملاحظہ ہو مولانا مودودی کا مضمون مشمولہ مولانا مودودی بر اپنی اور دوسروں کی نظر میں میں ، 14 گم کردہ راہ جماعت اسلامی کے سوا بر صغیر پاک و ہند کی تمام مذہبی وسیاسی جماعتیں ، لیڈر اور علماء رمولانا مودودی سیاسی کشمکش حصہ سوم من طبع اولیه زیر عنوان اسلام کی دعوت اور سلمان کا نصب العین
ነ شهید ملت خان -A لیاقت علی خان.پاکستان کے پہلے وزیر اعلم جنہوں نے مولانا مودودی پر محض اس بناء پر زیادتیاں کیں ، کہ مولانا کے متعلق ان کو خدشہ تھا کہ کہیں ہماری جگہ شخص امیر المؤمنین نہ بن جائے.اور مولانا مودودی کی نظر بندی کیوں ، ص ۲۳) --- ': :
1 یگر + حضرت مجدد الف ثانی - مجد د اسلام جنہوں نے مسلمانوں کی مرض تصوف سے ناواقفی کے سب پھر وہی غذا دے دی جس سے مکمل پر مہیز کرانے کی ضرورت تھی.171-119 ا مولانا مودودی تجدید و احیائے دین مثلا ۱۲۱ اشاعت ہشتم چون ۶۱۹۶۳ امیانه محم طفیل ایم.اسے تقسیم جماعت اسلامی جن کو سابقہ انتخابات میں جمعیۃ الطلباء پاکستان نے ووٹ دیا اور ان کے حق میں پروپیگینڈا کیا ، جن کی نگاہ میں مولانا مودودی اسلام کے ہر مسئلہ میں بند تھے اور سند ہیں.افاقہ
I 1 کشمیر نمبر د ار ستمبر ۱۹۵ ء متا کالم ۲) نوٹ :.جماعت اسلامی کے ایک سابق لیڈر کے عدالتی بیان کے مطابق رسول اللہ صلے اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبیین کے معنی بھی یہیں ہیں، کہ انسان خدا کو اپنی زندگی کے متعلق تمام معاملات میں انکو آخری مستند تسلیم کرتا ہو.رپورٹ تحقیقاتی عدالت (اردو) (۲۳۵) مسلم مینازیم - اتنا ہی قابل لعنت ہے جتنا ہندوستانی.نیشنلام مولانا مودودی سیاسی کشمکش هفته سوم مداد طبع اول.بعنوان اسلام کی دعوت اور مسلمانوں کا نصب العین ) مسلم لیگ.خدا سے بے خوف اور اخلاق کی بندشوں سے آزاد جس نے ہمارے اجتماعی ماحول کو بیت الخلاء
سے بھی زیادہ گندا کر دیا ہے.ر مولانا مودودی، جماعت اسلامی کی انتخابی جد و جہد مت شائع کردہ شعبہ نشر و اشاعت جماعت اسلامی لا نیکپور به مسلم لیگ کا ریزولیوشن.جس کے بارے میں مولانا مودودی ارشاد فرماتے ہیں کہ جب میں اسے دیکھتا ہوں تو میری روح بے اختیار ما تم کرنے لگتی ہے.ر مولانا مودودی، سیاسی کشمکش حقته سوم طبا طبع اول زیر عنوان " تحریک اسلامی کا تنزل) مسلم لیگی اکابر- بازی گروں کی جماعت.ا مولانا مودودی، پاکستان کے تین اہم مسائل نداره شائع کردہ شعبہ نشر و اشاعت جماعت اسلامی گاڑی کھاتہ چین در آباده سنده چندر مسلمان.وہ انبوہ عظیم جس کے ۹۹۹ فی ہزار افراد نہ T
رکھتے ہیں نہ حق و باطل کی تمیز اسلام کا عظیم کرکے سے آشنا ہیں.مولانا مودودی اسیاسی کش مکش حصہ سوم با رشته ها زیر عنوان اسلام کی راہ دی ہے اور اس سے انحراف کی راہیں) مسلمان امراء - جن کی دلچسپی کے صرف دو مرکزہ ہیں، پیٹ شر منم گاه - د مولانا مودودی مسلمانوں کا ماضی حال صر، طبع دوم ، مئی ۱۶۱۹۵۲ مسئل الومیت مسیح.جس کا رد کرنے میں مسلمان مبلغین اور مناظرین نے سارا زور صرف کر کے اپنی قوت و قابلیت اور وقت کو برباد کر ڈالا.حالانکہ یہ مسائل تو چند انسانوں کی لچسپی کے تھے باقی دنیا کے سامنے بالکل دوسرے مسائل جن کے حل ہو نے پیر ہی دنیا کی سنجات کا
A افرآورده انحصار ہے.ترجمان القرآن جلد ۲۸، عدد امل) علامہ مشرقی.ایک منافق جو کھلے دشمنان اسلام سے نبھی زیادہ خطرناک ہے.د مولانا مودودی الفرقان بوعلی بابت صفر و ربیع الاول ۱۳۵۹ه من تاه ملکی طبقات - مثلاً عوام تعلیم یافته حضرات ، سرکاری ،افسر، المکار ، سیاسی لیڈر، اخبار نوین تا جو ، اہل حرفہ ، زمیندار کسان وغیرہ جو کیر بھیڑ کے بو دے پن اور بے ضمیری میں نہیں تلا ہیں اور حرام و حلال کی تمیز سے بے گانہ.مولانا مودودی ترجمان القرآن جلد ۳۷ عدد ۳ رم ها ) مولانا مودودی.دائی حق.اسلام کے ہر مسئلہ میں سند اور دنیا ئے اسلام میں اسلامی قانون کا سہے
AF بڑا ماہر حسین کا اصلی منصب یہ تھا ، کہ ماہر ہیں اصلی یہ تھا کہ اسے پاکستان کا گورنر جنرل بنا دیا جاتا.ہو ر قاصد کشمیر غیرمت اکالم به تسنیم جون ۱۶۱۹۴۹ نمبرمت متاجر - بھگوڑے اور بزول جنہوں نے قومیت کی جنگ لڑی.اور جب سزا بھگتنے کی باری آئی.^ توراه فرار اختیار کر لی.نوائے وقت یہ ۲۹ بحوالہ جماعت اسلامی کا ریخ کرد از ملت ) ، دیا ور ہے مولانا کو بھی مہاجر مونیکا شرف حاصل ہے ؟ مؤلفة القلوب.دل مو بنا.جو لوگ اسلام کی مخالفت میں سرگرم ہوں اور مال دے کر ان کے جوشش عداوت کو ٹھنڈا کیا جا سکتا ہو، ان کو مستقل وظائف یا وقتی عطیے دے کر اسلام کا حامی و مددگار یا مطیع و فرمانبردار یا کم از کم میر
٨٣ دشمن بنا لینا.مولانا مودودی تفسیر القرآن جلد وقت وايضا خلیات با رفتیم منت حوالہ جماعت اسلامی کاریم کرد ادم الیکشن میں ووٹوں کی خرید و فروخت اور دفتر طلوع اسلام سے پتہ کی چٹیں کھسکانے کے لئے مالی خدمت کرنا بھی اسی کی ذیل میں آتی ہے.دالمنیر و ار ستمبر ۱۹۵۸ء بخواند جماعت اسلامی کا ریع کردار) معلمین حج - دلال اور سفری ایجنٹ جو دنیا کے ملکوں سے اسامیوں کو گھیر لاتے ہیں اور قرآن کی آیتیں اور حدیث کے احکام لوگوں کو شناسنا کر حج کے لئے آمادہ کرتے ہیں.ر مولانا مودودی، خطیات ما ۱۹ طبوع بختم ۹۱۹۲۸)
منتظمين بنارس اور ہردوار کے پنڈت اور نہت.194 ر مولانا مودودی خطبات بار رفتم ) ن نظام شیطانی ہو تو میت کے فلسفے پر قائم ہو.درو دار جماعت اسلامی حصہ پنجم ص ۱۳۲ ) تقیم صدیقی.جدید اسلامی ادب کی تحریک کا باوا آدم ر چراغ راه، تحریک اسلامی نمبر ۵ ۲۷ ) } آپ کا ہی یہ انقلابی کلام ہے سے شمن ہم سے دور طاغوتی طاغوتوں سے بیزار ہیں ہم
۸۵ جب نگری اندھی نگری ہے تو اسے راجہ غدار ہیں ہم اس جرم یہ جو دی جائے سزا سہنے کے لئے تیار ہیں ہم رایشان (۲۸۱) اخبار نوائے وقت.ایک گھٹیا ذہنیت کا مظاہرہ کرنے والا روز نامہ جس کا ماتم لاہور کی بزم صحافت میں مدت دراز تک کیا جاتا رہے گا.رنعیم صدیقی، کوثر اور جولائی ۶۱۹۲۸ مث ) نماز.جس کی پابندی سے جماعت اسلامی کے اچھے اچھے کارکن بھی گریز کرتے ہیں.چراغ راہ کا تحریک اسلامی نمبر قاسم
وکالت.قانونِ الہی کے خلاف ملکی بغاوت اور زنان بازاری کے بعد دوسرے نمبر پر کسب حرام.ر مولانا مودودی رسائل و مسائل طبع اول ۱۳۲ - ۱۳۸) وعظ.ایسی چیز جس سے اب قوم کی اصلاح نہیں ہوسکتی.کیونکہ چاروں طرف سے ائمہ ضلالت اور شیاطین نے گھیر رکھا ہے.۲۷۵ ترجمان القرآن ، اپریل ۱۹۵۰ م ) وهابی الحدیث جن میں بہت سے جاہل اور جھگڑا لو آدمی بھی شامل ہو گئے ہیں جو خوا خواہ چھوٹے چھوٹے مامان.پر بحث و مباحثہ کا بازار گرم کرتے پھرتے ہیں.٢٣٨ رمولانا مودودی رسائل و مسائل مشت ۳۳)
م ہنگامہ آرائی - رایجی ٹیشن مسلم لیگی قائدین کا لگایا ہوا باغ جس کی رسالہ میں ، پہلی بہار دیکھ کر وہ گھبرا اُٹھے.رمولانا مودودی، قادیانی مستحکومت به
ی یورپ - جس کے بہت سے ممالک میں اجتماعی مدل کی موثر تدابیر کی گئی ہیں.جہاں تعلیم و تعلیم کا ایک اچھا نظام رائج ہے شخصی آزادی کی حفاظت اور پاسبانی کے لئے دستور و قانون میں تحفظات موجود ہیں جمہوریت اور جمہوری اقدار کا دلوں میں احترام ہے لوگوں کا ایک سیاسی اخلاق اور کردار ہے اور وہاں کے سربراہ کاروں کو اپنے وطن اور قوم سے محبت ہوتی ہے : د ترجمان القرآن جلد ۳۹ عدد ث م ، ۶۳